English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Interdigitate Verb آپس میں ملانا یا پھنسانا ۔
Interdigitated Verb آپس میں ملایا یا پنھسا یا ۔
Interdigitation Noun اُنگلیاں آپِس میں مِلانے کا عمل ۔
Interdinominational Adjective میان طبقہ ۔ بین الفرقہ ۔ متعدد مذاہب میں مشترک ۔
Interdisciplinary Adjective بین مضامین ۔ حصول تعلیم کے ایک سے زیادہ شُعبوں پر مُشتَمِل ۔
Interdisciplinary enquiry Adjective وہ تحقیق جو کسی مضامین میں شامل ہو ۔
Interdisciplinary method Adjective وہ طریقہ جس میں کسی موضوع پر اس سے متعلق مضامین کے انضمام ویک جہتی کے ذریعے غور و فکر ممکن ہو ۔
Interdisciplinary studies Adjective وہ تحقیقاتی کام جو کئی مضامین میں شامل ہو ۔
Interdlanded Verb ملا یا مخلوط کیا ۔
Interesse termini Noun (قانون) ہنہ کے ذریعہ اجارے پر قبضہ کا حق ۔
Interesseous Adjective ہڈیوں کے درمیان ۔
Interest دلچسپی ۔
Interest account Noun سود کھاتا ۔ بیاج کھاتا ۔
Interest area Noun حلقہ افادیت ۔
Interest bearing account سُودی کھاتہ ۔
Interest bond Noun سودی بانڈ ۔
Interest group Adjective وہ گروہ جس کے ارکان کی دلچسپیاں ایک جیسی ہوں ۔
Interest in Phrase میں دلچسپی ۔
Interest inventory Noun دِلچَسپوں کی فِہرِست ۔ دِلچسپوں اور اِن اشیا کی مُکَمِل اور باضابطہ فِہرِست ۔
Interest suspense account Noun سود تعطل کھاتا ۔
Interest test Adjective وہ آزمایش جس سے طلبہ کی دلچسپیاں اور دماغ اوقات کے مشاغل کی معلومات حاصل ہو سکیں ۔
Interest warrant پروانہ سود ۔ برائے نام سود ۔
Interested Adjective مطلبی ، غرض مند ، دلچسپی رکھنے والا ۔
Interested in لینا دلچسپی رکھنا ۔
Interested party فریق ذی غرض ۔
Interestedly Adverb جانبداری سے ۔ غرض مندی سے ۔ ذاتی غرض کی بِنا پَر ۔
Interestedness Noun دِل بستگی وغیرہ ۔ لگاو کی حالت ۔ دلچسپی کی حالت ۔
Interesting Adjective مزیدار ۔ دلچسپ ۔
Interestingly Adverb دِلچَسپی سے ۔ دِلچَسپ طَور پَر ۔
Interestingness Noun دِلچَسپی ۔ دِل بستگی ۔ مرغُوب پَن ۔