English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intercolary Noun دو چیزوں کے بیچ تیسری چیز داخل کرنا
Intercollege Adjective کالجوں کی درمیان ۔ بین المدارس ۔
Intercollegiate Adjective وہ کام جس میں ایک سے زیادہ کالج حصہ لیں ۔
Intercolline Adjective بین کوہی ۔ پہاڑوں کے درمیان کا ۔
Intercolonial Adjective نو آبادیات کے درمیان میں واقع ۔
Intercolumnar Adjective تعمیرات: بین ستونی۔ بین عمودین ۔
Intercolumniary Adjective بین ستونی ۔ بین عمودین ۔
Intercolumniation Noun دو ستونوں کے درمیان کا فاصلہ۔ ستونوں کی ترتیب ۔
Intercom Verb آمد ورفت رکھنا یا کرنا ۔
Intercommect Vulgar جو ڑ نا ۔
Intercommon Verb ایک ہی میز یا د ستر خوان پر کھانا ۔
Intercommonage Noun حق شاملات میں شریک ہونا ۔
Intercommoned Verb ایک ہی میز یا دستر خوان پر کھا یا ۔
Intercommoner Noun حق شاملات یا مشترک کا شریک ۔
Intercommunicable Adjective قابلِ رسل و رسائل ۔
Intercommunicate Verb باہِم رابطہ قائم کرنا ۔ پیغام کا مُبادِلہ کرنا ۔ باہِم آمدروفت کرنا ۔
Intercommunication Noun باہمی رابطہ ۔ باہمی گُفتگُو ۔ مراسلت ۔
Intercommunication system intercom
Intercommunion Noun باہمی اِشتراک ۔ ربط ضبط ۔ اِرتباط ۔ میل جول ۔ ربط باہم ۔
Intercommunity Noun اِشتراک ۔ دو یا زیادہ فریقوں کی مُشترِکہ حالت ۔
Intercomparison Noun باہمی موازنہ ۔ باہمی مقابلہ ۔
Intercondylar Adjective قفلیوں کے درمیان واقع ۔ بین فلطاعی ۔
Intercondylar area Noun بین الفلاطح (ہڈی کے گول سرے) رقبہ
Intercondyloidea eminence Noun فراز بین قذالی
Interconnect Verb جوڑنا ۔ باہم مربُوط کرنا ۔ اِتصال کرنا ۔ ربط باہم ہونا ۔
Interconnected Verb جوڑ ا ۔
Interconnection Noun ربط باہم ۔ باہمی اِتصال ۔ اِتصال باہمی ۔ باہمی جوڑ ۔
Intercontinental Adjective مختلف براعظموں میں واقع یا ان کو ملانے والا ۔ مختلف براعظموں کے لوگوں کا ۔
Interconversion Noun تبادُل ۔ مُبادِلہ ۔ باہمی ادَل بدل ۔
Interconvert Verb تبادُل کرنا ۔ مُبادِلہ کرنا ۔ ادل بدل کرنا ۔