interdental – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بین دندان ۔ ؛صوتیات؛ نوک زبان کو دانتوں کے درمیان رکھ کر ادا کیا ہوا لفظ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بین دندانی ۔ بین الاستانی ۔ دانتوں کے درمیان ۔ سامنے کے بالائی اور نِچلے دانتوں کے درمیان زُبان کی نوک سے ادا شُدہ ۔

🔹 Roman Urdu