English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Interconvertibility Noun تبادُل پذیری ۔
Interconvertible Adjective تبادُل پذیر ۔ قابِل مُبادِلہ ۔ مُبادِلہ پذیر ۔
Interconvertibly Adverb مبادلہ پذیری سے ۔
Intercooler Noun درُون بارد ۔ در مُبِردہ ۔ ایک آلہ جو اُن سیّالات کو ٹھنڈا کرتا ہے ۔
Intercooling Noun کار یا ٹرک کے انجن میں مُختلف دابوں کے درمیان گیس کا ٹھنڈا ہونا ۔ اندرونی برودت ۔
Intercorrelate Verb, Interjection باہمی ربط پیدا کرنا ۔ باہمی تعلق پیدا کرنا ۔ باہمی میل جول پیدا کرنا ۔
Intercorrelation Noun ارتباط باہمی ۔ باہمی تعلق ۔ باہمی ربط پیدا کرنے کا عمل ۔
Intercosmic Adjective بین کائناتی ۔
Intercossea crista Noun دو ہڈیوں کے درمیان کا ابھار
Intercostal Adjective بین اضلاعی ۔
Intercostal muscle Noun عضلہءبین الاضلاعی ۔
Intercostally Adverb بین پسلی طَور پَر ۔ بین الاِضلاعی طَور پَر ۔ بین اِضلاعی انداز میں ۔
Intercountry Adjective بین الاقوامی ۔
Intercounty Adjective کاوٴنٹیوں کے درمیان ۔ کھیل کے دوران ۔
Intercourse Adjective میل جول باہمی و ربط راہ رسم ۔
Intercourse sexual Noun جماع
Intercrico thyrotomy Noun حلقہ کے اندر کی حلقہ دار کری اور تھائیرائیڈ کاٹنا
Intercritical Noun نقرس کے دو حملوں کے درمیانی وقفہ
Intercrop Verb کِسی فَصل کو قِطاروں کے درمیان دُوسری فصل کے پودے لگانا ۔ فصل در فصل کاشت کرنا ۔
Intercropping Noun مخلوط کاشت کاری ۔ مِل جُل کر فصل کاٹنے کا عمل ۔ گروہ کی صورت میں کٹائی کرنے کا عمل ۔
Intercross Noun باہمی انسال ۔ تقاطع ۔ ایک دوسرے کے درمیان سے گزرنا ۔
Intercrural Adjective ٹانگوں کے درمیان ۔ ٹانگوں کے دوران ۔ ٹانگوں کا اندرونی حِصَّہ ۔
Intercrystalline Adjective بین بلوری ۔
Intercullar canalicular Noun چھوٹے چھوٹے خلیات کی درمیانی چھوٹی نالیاں آنسوئوں کی چھوٹی نالیاں
Intercultural Adjective دو یا دو سے زیادی ثقافتوں سے متعلق ۔
Intercurrence Noun بیچ میں ہونا ۔ تھوڑے تھوڑے وقفہ سے عود کرنا ۔ لاحق ہونا ۔
Intercurrent Adjective ایک مرض میں مبتلا شخص کو دوسرا مرض لاحق ہو جانا ۔
Intercurrently Adverb حائل طَور پَر ۔ مداخلَت سے ۔ نوبتی انداز میں ۔
Intercusping Noun ایک جبڑے کے دانت کا دوسرے دانت والی جگہ میں داخل ہونا
Intercut Verb فِلم کے مُختلف مناظر قطع وبرید کے ذریعے باہم مِلانا ۔