English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Interactive graphics Noun انٹرایکٹوگرافکس ۔ یوزر انٹرفیس کی ایک شکل جس میں یوزر گرافک ڈسپلے ایک پوائنٹنگ ڈیوائس جیسا کہ مائوس یا جوائے سٹک کی مدد سے تبدیل اور کنٹرول کرسکتا ہے ۔
Interactive processing Noun انٹرایکٹو پروگرام ۔ ایسی پروسیسنگ جس میں یوزر کی زیادہ یا کم مستقل شرکت شامل ہوتی ہے ۔
Interactive program Noun انٹرایکٹوپروگرام ۔ ایک پروگرام جو یوزر کے ساتھ ان پٹ اور آئوٹ پٹ کا تبادلہ کرتا ہے جوکسی قسم کے ڈسپلے کو دیکھتا اور ان پٹ ڈیوائس کا استعمال کرتا ہے جیسا کہ کِی بورڈ مائوس یا جوائے سٹک تاکہ پروگرام کو ردعمل مہیا کیا جاسکے ۔
Interactive qualifying project Adjective متعدد مضامین کے ربط کا لازمی منصوبہ ۔
Interactive skills Adjective کسی گروہ سے متعامل کی مہارتیں مثلا سماجی مہارتیں ۔
Interadditive Noun دوسری چیزوں کے درمیان داخ کی ہوئی یا بڑھائی ہوئی کوئی چیز ۔
Interagency Noun وساطت ۔
Interal affairs Noun داخی امور ۔
Interal angle Noun زاویہ داخلہ ۔
Interal energy symbolu or occasionall e the energy stored in a system Phrase اندرونی توانائی ، حرارتی ایٹمی توانائی ، کل توانائی جو کسی نظام کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے ۔
Interalia Adverb منجملہ ۔ علاوہ دوسری باتوں کے ۔
Interalveolar Adjective پھیپھڑے کے ہوا خلیہ یا حفیرہ کے درمیان واقع ۔
Interambulacral Adjective بین المنقالین واقع یا اس سے متعلق
Interambulacrum Noun بین المنقالین ،
Interamnian Adjective دریاﺅں کے درمیان واقع ۔ دریاﺅں سے گھرا ہوا ۔
Interanial Adjective کھوپڑی میں واقع ۔ درون جمجمہ ۔
Interaocular tension Noun وریدی دباﺅ
Interarch distance Noun دونوں جبڑوں کی محرابوں کا درمیانی فاصلہ
Interarticular Adjective بین المفصلی ۔
Interarticular fibrocartilaginous Noun جوڑوں کے درمیان ریشہ دار کری
Interassociation Noun باہمی تعلق ۔ باہمہ علاقہ ۔
Interative compound Noun مرکب امتزاجی ۔
Interatomic Adjective بین السّاماتی ۔ ایٹموں کے مابین ۔ ایٹموں کے درمیان ۔
Interatomic distances بین الجوہری فاصلے ۔ یہ وہ فاصلے ہیں جو ایٹموں ( بانڈ ڈیا غیر بانڈڈ ) کی نیو کلی کے درمیان کسی مالیکیول یا کرسٹل میں پائے جاتے ہیں ۔ ان کا تعین طیف بینی اور الیکٹران تکسیری طریقہ سے کیا جاتا ہے ۔
Interatrial Noun بَین الماتی ۔ دِل کے دو ایٹریا کے دَرمیان سابقَہ اِنٹَر آریکُولَر
Interaulic Adjective (یک وقتی لفظ) جو شاہی عدالتوں کے درمیان ہو ۔
Interauricular Adjective اُذین القلب کے درمیان واقع ۔
Interaxal Adjective بین محورین ۔
Interaxillary Adjective بین بغلی ۔
Interaxis Adjective تعمیرات: محوروں کی درمیان کی جگہ سے متعلق ۔