English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inter group accommodation
Inter group behaviour
Inter growth Adjective چیزوں کا ایک دوسرے میں اُگنا ۔
Inter halogen compounds
Inter individual differences Adjective لوگوں کے آپس کے اختلافات ۔
Inter ject Verb بیچ میں دخل دینا ، بول اٹھنا ۔
Inter national atomic energy agencyiaea
Inter parties or inter partes Adverb فریقین میں ۔ فریقین کے درمیان ۔
Inter record gap Noun انتر ریکارڈ گیپ ۔ ڈسک یا ٹیپ پر سٹور کیے گئے ڈیٹا بلاکس کے درمیان ایک خالی جگہ جو استعمال نہ کی گئی ہو ۔
Inter se خود ان کے درمیان ۔ خود ان کے مابین ۔
Inter state ریاستوں میں باہم ۔
Inter state ریاستوں میں باہم ۔
Inter subjective cognition
Inter vertebral disc syndrome
Inter vivos trust Adjective حین حیات عمر بھر جیتے جی ۔
Interacinous Adjective خوش نما غدود کے درمیان واقع ۔
Interact Verb ایک دُوسرے پَر عمَل کرنا ۔ ایک دُوسرے پر اثَر ڈالنا ۔ تعامُل کَرنا ۔
Interactable Adjective عمَل کے قابِل ۔ جَواب کے قابِل ۔ قابِلِ تعامَل ۔
Interactant Noun مُتعامِل ۔ مُتفاعِل ۔ تعامُل باہمی کَرنے والا ۔
Interacted Verb ایک دو سرے پر عمل کیا ۔
Interaction دو افراد یا اشیا ء کا معکوس عمل رک ۔
Interaction analysis Adjective گروہی ارکان کے مابین تعاملات کا منظم تجزیہ ۔
Interaction in general a situation in which the behaviour of one system affects and is affected by another system Phrase تعامل ، باہمی عمل ، اجسام ذرات یا نظاموں کے درمیان باہمی عمل ۔
Interaction matrix Verb پلانٹ کے ڈھانچے اور فعالیتی تعلق کی تنظیم کا آلہ ۔
Interaction process analysis Adjective گروہوں کے سماجی طرز عمل کے مطالعہ کی تکنیک ۔
Interactional Adjective تعامُل ۔ تفاعُلی ۔
Interactionism Noun یہ نظریہ کے جسم اور دماغ جدا ہیں اور ایک دوسرے پر اثر ڈالتے ہیں ۔
Interactive Adjective مُتعامِل ۔ ایک دُوسرے پَر اثر انداز ۔ تفاعُلی ۔ تعامُلی ۔
Interactive behaviour Adjective گروہ کے ارکان کا قابل دید مشاہدہ طرز عمل ۔
Interactive fiction Noun انٹرایکٹوفکشن ۔ کمپیوٹر گیم کی ایک قسم جس میں یوزر سسٹم کو کمانڈ دینے کے ذریعے کہانی میں حصہ لیتا ہے ۔