English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Interbank Adjective بینکوں کے مابین ۔ بینکوں کے درمیان ۔ بینکوں کے آپس میں تعلقات ۔
Interbed Verb کِسی چیز کو دُوسری چیزوں کے درمیان جمانا ۔ سمانا ۔
Interbell Adjective جنگوں کے درمیان واقع ہونے والا ۔ بین جنگی ۔
Interblend Verb ملانا مخلوط کرنا ۔
Interbourse Adjective بین صرافہ ۔
Interbourse securities Noun بین صرافہ کفالتیں ۔
Interbrain Noun میان دماغ ۔
Interbred Verb دو غلی نسل پیدا کی ۔
Interbreed Verb دو غلی نسل پیدا کرنا ۔
Interbreeding Noun باہمی انسال ۔ دوغلی نسل کشی ۔
Interbtanchial Verb حیوانیات: بین خیشومی ۔
Intercalary Adjective دُوسروں میں شامِل کیا گیا ۔ تَقویم میں داخِل کیا گیا ۔
Intercalary month Noun کبیسہ ۔ سال کا وہ زائد مہینہ جو شمسی سال کو قمری سال کے مُطابق کرنے کے لیے بڑھایا جاے ۔
Intercalate Verb دُوسروں میں داخِل کَرنا ۔ دُوسرے ایّام کے دُوسروں حِصّوں میں داخِل کرنا ۔
Intercalation Noun لوند ۔ کبیسہ ۔ اِضافہ ۔
Intercalation compounds compounds particularly of garphite where other particles are incorporated in the crystal structure with only the apacing between the layers changing significantly Phrase کبیسہ مرکبات ، ایسے مرکبات جن میں ان کی قلمی ساخت میں دوسرے ذرات بھی مربوط ملتے ہیں
Intercarotic Adjective بین شاہ رگ ۔ دونوں شاہ رگ کے درمیان واقع ۔
Intercarotic body Noun جسم بین سباقی
Intercarpal Adjective عظم رسغی کے درمیان واقع یا ہونے والا ۔ عظم ساعدی۔ رسغیہ ۔ کلائی کی درمیانی ہڈی ۔
Intercartilaginous Adjective بین غضروفی ۔
Intercede Verb شفاعت کرنا ۔
Interceded Verb شفاعت کی ۔
Interceder Noun مُصالِحَت کُنِندہ ۔ شفیع ۔ درمیانی ۔ دافِع شر ۔
Intercellular Adjective بین خلوی ۔
Intercellular basis Adjective کسی ساخت یا بناوٹ کے خلیوں کے درمیان ۔
Intercellular canalicular Noun سبین الخلیاتی چھوٹی نالیاں
Intercellular of a cubstance or structure occurring between rather than in cells as in intercellular fluid Phrase بین الغلیاتی م خلیوں کے علاوہ ہر وہ مادہ یا ساخت جو دو خلیات کے مابین پائی جاتی ہے جیسا کہ انٹرسیلولو فلوڈ ۔
Intercensal Adjective دو مردم شماری کے درمیان ۔
Intercentral Adjective عضویات: مراکز فقرہ کے درمیان واقع ۔ مرکز اعصاب کو ملانے والا ۔
Intercentrum Noun پچڑیا کیکری نما ابھار جو مراکز فقرہ کے درمیان ہوتا ہے ۔میان حلقہ ۔