English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intercept Verb راستہ میں ر وکنا ۔
Intercept a point at which a graph cuts an axis Phrase نقطہ انقطاع ، وہ نقطہ جس پر گراف محور کو قطع کرتا ہے ۔
Intercepted Verb راستہ میں روکا ۔
Interception Noun وہ پاس جو حَملہ آوَر فریق کو دبا گیا ہو مگر بیچ میں دَفاعی فریق نے روک لیا ہو ۔
Interceptive Adjective حائل ۔ مزاحَم ۔ قاطِع ۔ مانِع ۔
Interceptorintercepter
Intercerebral Adjective بین دماغی ۔
Intercession Noun وساطَت ۔ شفاعَت ۔ سفارِش ۔ مصالِحَت ۔ درخواست ۔
Intercessional Adjective شفاعتی ۔ سِفارشی ۔
Intercessor Noun سِفارِش کُنِندہ ۔ شفیع ۔ بچولیا ۔ درمیانی ۔
Intercessorial Adjective شفاعت کا ۔ شفیعانہ ۔
Intercessory Adjective شفاعتی ۔ سفارِشی ۔ شفاعت آمیز ۔
Interchain Verb مسلسل کرنا لڑی میں باندھنا ۔
Interchained Verb مسلسل کیا لڑی میں با ندھا ۔
Interchange Noun ادلا بدلا ، تبادلہ ، اشیا ادل بدل کرنا ، تبادلہ کرنا ۔
Interchange point Noun وہ جگہ جہاں مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کیا جاتا ہے ۔
Interchangeabilityinterchageableness
Interchangeable تبادل پذیر ۔
Interchangeable bond Adjective قابل تبادلہ بدل پذیر ۔
Interchangeable manufacturing ایسے مشین کے پرزے بنانا جو کسی بھی مشین میں لگ سکیں ۔
Interchangeable ness
Interchangeableness Noun تبادل پذیری ۔ مبادلہ پذیری ۔
Interchangeably Adverb قابِل مُبادِلہ طَور پَر ۔ تبادلہ پذیرانہ ۔ ادلے بدلے سے ۔
Interchanged Verb تبادلہ کیا ۔
Interchanger Noun (طبیعیات) مبادلہ گر ۔
Intercipient روکنے والا مزاحم ۔
Interclavicle Noun بین ترقوہ ۔ بعض ریڑھ دار جانوروں کی ہنسلی کے درمیان کی ہڈی ۔
Interclavicular Adjective بین ترقوی ۔
Interclude Verb مزاہم ہونا مزاحمت کرنا ۔
Intercluded Verb مزاہم ہوا مزاحمت کی ۔