English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intensively Adverb شِدَّت سے ۔ تاکید سے ۔ زور سے ۔ تاکیداً ۔
Intensiveness Noun شِدَّت ۔ شدیدیت ۔ تاکیدیت ۔
Intent عملا ، مقصد منشا مراد ، نیت ۔
Intention منشا ، ارادہ ، مطلب ، مقصد ۔
Intention healing Noun مکمل توجہ سے صحت یابی ، زخم کا اندمال بغیر دانے سے براہ راست بغیر رکاوٹ آئے مکمل ہو جائے زخم کا اندمال دانے بنے بغیر نہ ہو
Intention tremor Noun رعشہ قصدی ۔ جو کسی میں اُس وقت پیدا ہوتا ہے جب اُس سے کام لینے کا قصد کیا جائے ۔
Intentional Adjective دانستہ ۔ بالارادہ ۔ بالقصد ۔
Intentional analysis Noun مقصدی تجزیہ ۔ تحلیل معنوی ۔
Intentionality Noun اِرادِیَّت ۔ نیَّت ۔
Intentionally Adverb بالارادہ ۔ عمدہ ۔ قصداً ۔
Intentioned Adjective اِرادہ رَکھنے والا ۔ عازِم ۔
Intentionless Adjective غیر اِرادی ۔ بے اِرادہ ۔ بے عَزَم ۔ بے نیَّت ۔
Intentive Noun آنت ، رودہ ، امعاء
Intently Adverb جی سے۔ نیَّت سے ۔ جی لگا کر ۔ بہ دل و جان ۔
Intentness Noun نیَّت ۔ اِرادہ ۔ توجہ ۔ تَن دہی ۔
Inteqal Noun انتقال ۔ منتقلی ۔ تبدیلی ۔
Inter Prefix بین ۔ مابین ۔ کے درمیان ۔
Inter agent Noun متوسط ۔ بچولیا ۔ درمیانی ایجنٹ ۔
Inter alia منجملہ اور چیزوں کے ۔
Inter alios Adverb دوسرے لوگوں کے درمیان ۔ مجنملہ اور اشخاص کے ۔
Inter allied
Inter atomic Adjective بین جوہری ۔
Inter brain Noun میان دماغ ۔
Inter caste Adjective دو یا زیادہ ذاتوں کے درمیان ہونے والا ۔
Inter city
Inter class
Inter disciplinary approach
Inter generation Adjective نسلوں کے مابین رویہ ۔
Inter governmental borrowing Noun بین حکومت قرض کاری ۔
Inter governmental debt