interatomic distances – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بین الجوہری فاصلے ۔ یہ وہ فاصلے ہیں جو ایٹموں ( بانڈ ڈیا غیر بانڈڈ ) کی نیو کلی کے درمیان کسی مالیکیول یا کرسٹل میں پائے جاتے ہیں ۔ ان کا تعین طیف بینی اور الیکٹران تکسیری طریقہ سے کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu