interactive – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُتعامِل ۔ ایک دُوسرے پَر اثر انداز ۔ تفاعُلی ۔ تعامُلی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

انٹرایکٹو ۔ اِن پُٹ اور آوٹ پُٹ کی بات چیت کے تبادلے کا امتیازی وصف جیسا کہ جب ایک یوزر سوال یا کمانڈ اینٹر کرتا ہے اور سسٹم فی الفور اس کا جواب دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu