English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intended Noun مخطوب ۔ مخطوبہ ۔ منگیتر ۔ منظور شدہ ۔
Intendedly Adverb قصداً ۔ مطلُوبہ طَور پَر ۔ بطور مقصُود ۔
Intendedness Noun مطلُوبیت ۔ مقصُودیت ۔ قصدیَّت ۔
Intendence Noun توجہ ۔ حاضر باشی۔
Intendencny Noun نظارت ۔ داروغگی ۔نگرانی ۔
Intender Noun اِرادہ کرنے والا ۔
Intending Adjective ارادہ کرنے والا ۔ہونے والا ۔ عازم ۔ متوجہ ۔ مائل ۔
Intendment Noun مفہوم ازروئے قانون ۔ قانونی معنی ۔
Intense Adjective شَدید ۔ سخت ۔ بُلند درجے پر واقع ۔ اِنتہائی درجے کی خصوصیات کا حامِل ۔
Intensely Adverb شِدَّت سے ۔ سختی سے ۔ نہایت ۔ بے حَد ۔ تباک سے ۔
Intensely hot during the day
Intenseness Noun شِدَّت ۔ سختی ۔ اِنتہا ۔ حَد ۔ تباک ۔ شوق ۔
Intensification Noun شِدَّت ۔ افزائش ۔ تَشدید ۔ سخت سازی ۔ سختی ۔
Intensified Verb بڑھایا زیادہ کیا ۔
Intensifier Noun سخت ساز ۔ افزایندہ ۔ مُتشدِّد ۔
Intensify Verb سخت کرنا ۔ شدید کرنا ۔ بڑھانا ۔ زیادہ کرنا ۔ تیز کرنا ۔
Intension Noun شِدَّت ۔ زیادتی ۔ افزائش ۔ تَندی ۔ عُمق ۔
Intensional Adjective شدید ۔ تُند ۔
Intensionally Adverb شِدَّت سے ۔
Intensity Noun شِدَّت ۔ زیادتی ۔ حرارت کا اِضافی درجہ ۔ سرگرمی ۔
Intensity symbol i a quantity that sedribes some factor usually rate of flow of energy transmited by wave motion Phrase شدت ، وہ مقدار جو کسی جز (عموماَ ویوز کے ذریعے مستقل ہونے والی توانائی کی شرح)کو بیان کرتی ہے ۔
Intensive Adjective کامل عملی شدت کا حامل شدت سے متعلق شدید کن عمیق گہرا ۔
Intensive agriculture پیدائش افزا ۔ طریق زراعت ۔ پیدائش بڑھانے والا طریقہ زراعت ۔
Intensive agriculture agr Adjective زراعت زمین کی کاشت کے زیادہ محنت طلب اور ارتکازی طریقے تاکہ فی ایکٹر زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کی جاسکے تشدیدی کاشت ۔
Intensive aspect Noun شِدتی کیفیت ۔
Intensive attention Noun گہری توجہ ۔
Intensive care unit Phrase انتہائی نگہداشت کو یونٹ ۔
Intensive compound Noun تکراری مرکب ۔ مرکب اعادی ۔
Intensive cultivation Noun گہری کاشت ۔ کاشت عمیق ۔
Intensive property مکمل خواص ۔ ان سے مراد کسی سسٹم کے وہ خواص ہیں جو متعلقہ مادے کی مقدار سے بے نیاز ہوتے ہیں مثلاً کثافت ، لزوجت اور انعطاف نمائی وغیرہ ۔