English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intelligent Adjective عاقِل ۔ عَقل مند ۔ فہیم ۔ ذہین۔
Intelligent database Noun انٹیلی جنٹ ڈیٹا بیس ۔ ایک ڈیٹا بیس جو سٹور کی گئی انفارمیشن اس طریقے سے مینی پولیٹ کرتا ہے لوگ اسے منطقی قدرتی اور آسان استعمال پائیں ۔
Intelligent hub Noun انٹیلی جنٹ ہب ۔ ہب کی ایک قسم جو سگنلز منتقل کرنے کے علاوہ دوسرے نیٹ ورک کورز کے لیے بلٹ ان صلاحیت رکھتا ہے جیسا کہ نیٹ ورک سٹیٹس کی مانیٹرنگ یا رپورٹنگ ۔
Intelligent terminal Noun انٹیلی جنٹ ٹرمینل ۔ ایک ٹرمینل جس کی اپنی میموری پروسیسر اور فرم وئیر ہوں جو مخصوص فنکشنز اپنے میزبان کمپیوٹر کے بغیر آزادانہ طور پر سر انجام دے سکیں ۔ اس سے اکثر ان کمکنگ ڈیٹا کی پرنٹر یا ویڈیو سکرین تک ری روٹنگ کا کام لیا جاتا ہے ۔
Intelligent transportation infrastructure Noun انٹیلی جنٹ ٹرانسپورٹیشن انفراسٹرکچر ۔ ایک خودکاراربن اور سب اربن ہائی وئے ماس ٹرانزٹ کنٹرول اور مینجمنٹ سروسز کا نظام جو امریکہ نے ۱۹۹۶ میں تجویز کیا ۔
Intelligential Adjective عَقلمندانہ ۔ فہمی ۔ ذہنی ۔ ذہانتی ۔
Intelligently Adverb عقلمندانہ طَور پَر ۔ ذہنی طَور پر ۔ ذہانَت کے لحاظ سے ۔
Intelligentsia Noun دانِشوران ۔ وسیع المُطالعہ لوگ ۔ وسیع التعلیم شخص ۔
Intelligibilityintelligibleness
Intelligible Noun قابلِ فہم چیز ۔ معقول بات ۔
Intelligibleness Noun معقولیت ۔ قابلِ فہم ہونے کی صلاحیت ۔ آگاہی ۔ خبر ۔
Intelligibly Adverb قابِل فہم طور پر ۔ صراحت سے ۔ وضاحَت سے ۔ واضح طَور پَر ۔
Intelligoence Noun ذھانت پید ائشی ذھنی استعد اد اور صلاحیت ۔
Intelpost Noun بین الاقوامی پیمانے پر پیغامات اور تصاویر وغیرہ کی برقیاتی و سائل سے ترسیل مثلاً فیکس ، ٹیلیکس وغیرہ ۔
Intelsat Noun اِن مُمالِک کی بین الاقوامی تنظیم جو تِجارتی مقاصد کے لیے مواصلاتی سیّارچے اِستعمال کرتی ہے ۔
Intema vasorum tunica Noun خون کی نالی کی انتہائی اندرونی تہہ
Intemerate Adjective غیر آلودہ ۔ پاک ۔ خالص ۔ بے داغ ۔
Intemerately Adverb غیر آلود ہو کر ۔ خالص طور پر ۔
Intemerateness Noun غیر آلودگی ۔ بے داغ ہونا ۔
Intemperance Noun بے اعتدالی ۔ عدم اعتدال ۔ کِسی قِسم کی زیادتی ۔
Intemperate Adjective بے اعتدال ۔ غیر مُعتدِل ۔ شرابی ۔ بد پرہیز ۔
Intemperately Adverb بے اعتدالی سے ۔ بد پرہیزی سے ۔ بے روک ٹوک ۔
Intemperateness Noun بے اعتدالی ۔ ہوکا ۔ غیر مُعتدِل پَن ۔ بَد پرہیزی ۔
Intemperies Noun سوٴالمزاج ۔ فتور خلط ۔
Intempestive Adjective بے وقت ۔ بے موقع ۔ بے محل ۔
Intempestively Adverb بے موقع طور پر ۔
Intend مراد ہونے کا ارادہ ہونا ۔
Intendance Noun نِگرانی ۔ نظارَت ۔ سرکاری مُلازمت کا ایک مِحکمہ جیسا کہ فرانس میں ہے۔
Intendancy Noun نِظارت ۔ نِگرانی ۔ ناظِر ۔ نِگران کا کام ۔
Intendant Noun ناظِر ۔ نِگران ۔ کِسی صُوبہ کے سرکاری کاروبار کا نِگران ۔