English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Integrated development environment Noun انٹیگریٹڈ ڈوپلیمنٹ انوائرنمنٹ ۔ انٹیگریٹڈ ٹولز کا سیٹ جو ترقی پذیر سافٹ وئیرز کے لیے ہوتا ہے ۔ یہ ٹولز عموما ایک یوزرانٹرفیس سے چلتے ہیں اور ایک کمپائر ایڈیٹر اور ایک ڈی بگر پر مشمتل ہوتے ہیں ۔
Integrated education Adjective وہ تعلیمی نظام جس میں تمام طلبہ ایک ہی قسم کے اداروں میں زیر تعلیم ہوں ۔
Integrated industry Noun اِتمامی صَنعت ۔ تکمیلی صنعت ۔ وہ صنعت جِس میں صنعت کار خام مال سے لے کر مُکمِّل مصنُوعات تک کنٹرول کرتا ہے ۔
Integrated injection logic Noun انٹیگریٹڈ انجکشن لاجک ۔ سرکٹ ڈیزائن کی ایک قسم جو این پی این اور پی این پی دونوں ٹرانز سٹرز استعمال کرتی ہے اور اسے دوسرے اجزاء کی ضرورت نہیں ہوتی جیسا کہ ریز سٹرز ۔
Integrated law method مکمل قانونی طریقہ ۔ ایسا طریقہ ۔ ایسا طریقہ کار جو کسی تعامل کی ترتیب کا تعین کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس میں K کی قیمت متعین کی جاتی ہے اور مکمل شرح کی مساوات استعمال کر کے مستقلہ کی رفتار دیکھی جاتی ہے ۔
Integrated programmed anstruction Adjective مربوط نظام تعلم میں پروگرامی تدریس کا دخول ۔
Integrated software Noun انٹیگریٹڈ سافٹ وئیر ۔ ایک پروگرام جو متعدد ایپلیکیشنز جیسا کہ ورڈ پروسیسنگ ڈیٹا بیس مینجمنٹ اور سپریڈشیٹس کو ایک اکیلے پیکج میں یکجا کردیتا ہے ۔
Integrating factor Noun یک جہتی عامل ۔ ( حیوانیات)۱
Integrating spectroscope Noun تکملی طیف پیما ۔
Integration Noun اِنضمام وسائل ۔ تَکمیل ۔ تکمل ۔ یک جا کر کے کُل بتانے کا عمل۔
Integration by parts Noun تکمُل بالحصص ۔
Integration ind Adjective انضہام وسائل یک جا کر کے کل بنانے کا عمل ۔
Integrationist Noun حامی مُساوات ۔ وہ شخص جو سب نسلوں ، مذہبوں اور نسلی گروہوں کے لیے تعلیم ، روزگار اور اِس طرح کے دُوسرے مُعاملات میں مساوی مواقع کی فراہمی کا حامی ہو ۔
Integrative Adjective تکمل پذیر ۔ قابل تکمل ۔ مُکمل ہونے کے قابل ۔ قابل انضمام ۔
Integrator Noun تَکمیل کار ۔ اوسط نِکالنے والا ۔ تکمیلیہ ۔ تکمیلی مشین ۔
Integrin دیکھو ۔
Integripallial Adjective ہموار شامئ ۔ ہموار غشائی ۔
Integrity Noun سالمیت ۔ کُلیَّت ۔ غیر ناقص اِخلاقی اصُول ۔
Integument Noun قَشر ۔ پوشِش ۔ غلاف ۔ بِالخصُوص کِسی جانور کا ۔ کھال ۔
Integumental Adjective کھال وغیرہ سے متعلق ۔ قشری ۔ جلدی ۔
Integumentary Adjective جلد دار ۔
Integumentaryintegumental
Integuments Adjective غلاف جسم کی اوپری جلد خول ۔
Integumentum Noun جلد ، پوست (لاطینی)
Integumeut Noun جسم کی جلد ۔
Inteha Name انتہا : دلربا ۔ دل کو بھانے والی ۔
Intekhab Name انتخاب ۔ چنائو پسند کرنا ۔
Inteline Verb بین السطور لکھنا ، سطروں کے بیچ میں لکھنا ۔
Intellect Noun خِرد ۔ ذہن ۔ عقل ۔ خیالات اور تعلُقات کو سمجھنے اور فیصلہ کرنے کی دماغی اِستعداد ۔
Intellectible Adjective (فلسفہ) جس کا ادراک حواس کے ذریعے نہیں، بلکہ محض عقل کے ذریعے سے ہو ۔معقول ۔