English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intellection Noun تعقل ۔ تدبر ۔
Intellective Adjective عَقلی ۔ ذہنی ۔ تعقُّلی ۔ تدبُّری ۔
Intellectively Adverb عَقل طور پَر ۔ ذہنی طَور پَر ۔ تَدَبُّرانہ ۔
Intellects Noun قوائے ذہنی ۔ حواس ۔
Intellectual Adjective عَقلی ۔ ذہنی ۔ دماغی قویٰ کے اِستعمال سے مُتعلِّق ۔
Intellectual activity Noun ذہنی عمل ۔
Intellectual aphasia Noun ذہنی صلاحیت کا فقدان
Intellectual capri fig Noun عقلی استعداد
Intellectual orientation Adjective ذہنی کام اور تعلم کی طرف طلبہ کا رویہ ۔
Intellectual pabulum Noun غزائے فکری۔
Intellectual property Noun ایسی چیز جِسے کوئی ایجاد کرتا ہے یا اسے بنانے بیجنے کا حق رکھتا ہے ۔
Intellectualism Noun عقلیَّت ۔ تعقل پسندی ۔ عقلیت پسندی ۔
Intellectualist Noun مُعتقِد عقلیَّت ۔ عقلیَّت پَسند ۔ تعقل پسند ۔
Intellectualistic Adjective عقلیت پسندانہ ۔عقلاً ۔ ذہنی قابلیت کے لحاظ سے ۔
Intellectuality Noun دانِشوَری ۔ عقلیَّت ۔ ذہنی قُوَّت ۔
Intellectualization Noun عقلیت کے رنگ میں رنگنا یا رنگا جانا ۔
Intellectualize Verb عقلی بنانا ۔ عقل سے کام لینا ۔ عقلیَّت کے رنگ میں رنگنا۔
Intellectually Adverb ازروۓ دانِش ۔ ازروۓ دانِش مندی ۔ ازروۓ عقل مندی ۔ عقل مندی کے اعتبار سے ۔
Intellectualness Noun عقلیت ۔ ذہانت ۔ ذی فہم ہونا ۔
Intellegibleness Noun معقولیت ۔ قابلِ فہم ہونا ۔
Intelligence Noun علم واقفیت ، آگاہی ، باخبر ی ، ہوشیاری ، اطلاع ، خبر ۔
Intelligence bureau Noun سراغرسانی کا دفتر ۔
Intelligence department Noun خُفیہ اطلاعات اکٹھی کرنے والا مخصوص محکمہ بالخصوص فوج کے لیے ۔
Intelligence quotient Noun مِقیاس ذہانت ۔ شرح ذہانَت ۔ کسر فِہَم ۔ کَسر ذہانت ۔
Intelligence quotientiq
Intelligence test اِمتحان ذہانت ۔ ایک معیاری درجہ وار اِمتحان ۔
Intelligence testing Adjective وہ معیاری نفسیاتی آزمایش جو ذہانت ماپنے کے کام آسکے ۔
Intelligence tests دیکھو ۔
Intelligenced Adjective سمجھدار ۔ ذی فہم ۔ معاملہ فہم ۔ ہوشمند ۔
Intelligencer Noun مخبر ۔ جاسوس ۔ خبر رساں ۔ اطلاع دہندہ ۔