intelligent terminal – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انٹیلی جنٹ ٹرمینل ۔ ایک ٹرمینل جس کی اپنی میموری پروسیسر اور فرم وئیر ہوں جو مخصوص فنکشنز اپنے میزبان کمپیوٹر کے بغیر آزادانہ طور پر سر انجام دے سکیں ۔ اس سے اکثر ان کمکنگ ڈیٹا کی پرنٹر یا ویڈیو سکرین تک ری روٹنگ کا کام لیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu