English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Intarsia | Noun | دور نشاۃ الثانیہ کے اطالیہ کی چوبی منبت کاری۔ |
| Intarsiate | Adjective | منبت کار ۔ جِس پر منبت کاری کی گئی ہو ۔ |
| Intasaaf | Name | انتصاف ۔ انصاف پانا ۔ انصاف کا حصول ہونا ۔ |
| Intasar | Name | انتصر ۔ لوگوں کا تعداد میں زیادہ ہونا ۔ |
| Intash | Name | انتاش ۔ دور رہنا ۔ فاصلے پر رہنا ۔ پرے رہنا ۔ |
| Intedental cell | Phrase | چمچہ نما خلیے |
| Integer | Noun | عدد صحیح ۔ جو کسر مُرکَّب سے مُختَلِف ہے ۔ مِقدار سالَم ۔ |
| Integrability | Noun | تَکمیل پذیری ۔ |
| Integrable | Adjective | قابِل تَکمیل ۔ قابِل ترکیب جیسے تفرقی مُساوات ۔ |
| Integral | Adjective | تمام ۔ کُل ۔ سالَم ۔ مُکمل ۔ جُزو تکمیلی ۔ جُزو لازِم ۔ |
| Integral calculus | Noun | احصاۓ تکمِلی ۔ احصاۓ تکمِلات ۔ ریاضیاتی تجزیے کا ایک شُعبہ ۔ |
| Integral calculus calculus | Phrase | تکملی احصا ، احصا کی ایک شاخ جس میں انٹریشن کے طریقوں کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Integral modem | Noun | انٹیگریل موڈیم ۔ ایک موڈیم جو کمپیوٹر میں بلٹ ان ہوتا ہے انٹرنل موڈیمکے برعکس جوکہ ایک ایکسپنشن کارڈ پر لگا ایک موڈیم ہوتا ہے جسے علیحدہ کیا جاسکتا ہے ۔ |
| Integral num ber | صحیح عدد ۔ | |
| Integral part | Phrase | جزو لازم ۔ |
| Integrality | Noun | درُستی ۔ تمامیَّت ۔ سالمیَّت ۔ کُلیّت ۔ |
| Integrally | Adverb | بالکُل ۔ کُلّی طَور پَر ۔ بصُورت عدد صحیح ۔ کامِلانہ ۔ |
| Integrand | Noun | مُتکمل ۔ قابِل تکمیل بیان ۔ |
| Integrand integration | Phrase | متکمل ، ایک حسابی اظہار جس پر اینٹگریشن کا اطلاق کیا جاتا ہے ۔ |
| Integrant | Adjective | تَکمیلی ۔ لازمی ۔ مُتمِم ۔ جُزو تکمیلی ۔ پُورا کرنے والا جُزو ۔ |
| Integrate | Verb | مُکمِّل کرنا ۔ یک جا کر کُل بنانا ۔ مُتحِد کرنا ۔ |
| Integrated | Adjective | مربوط ۔ مُکمل ۔ تکمیلی ۔ |
| Integrated accounts | Noun | مرکب کھاتے ۔ |
| Integrated circuit | Noun | مُکَمِّل دور ۔ اِتمامی دور ۔ تکمِلی دور ۔ ایک مُختَصِر برقیاتی دور ۔ |
| Integrated circuitic an ellectronic circuit on a semicon ductro usually of silicon but sometime gallium arsenide | — | — |
| Integrated course | Noun | مخلوط نصاب ۔ |
| Integrated craft | Adjective | وہ کرافٹ ورک جس کی سرگرمیوں میں مختلف علاقوں کے کاریگر شریک ہوں ۔ |
| Integrated credit | Noun | مدغم قرض ۔ یک جاتی ادھار ۔ |
| Integrated culture | Noun | تکمیل شدہ تہذیب ۔ |
| Integrated data processing | انضمامی مفروضی عمل ۔ |