integrationist – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حامی مُساوات ۔ وہ شخص جو سب نسلوں ، مذہبوں اور نسلی گروہوں کے لیے تعلیم ، روزگار اور اِس طرح کے دُوسرے مُعاملات میں مساوی مواقع کی فراہمی کا حامی ہو ۔

🔹 Roman Urdu