English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Insurrectionary | Noun | فَساد انگیز ۔ فِتنہ انگیز ۔ باغی ۔ سَرکَش ۔ فسادی ۔ |
| Insurrectionism | Noun | شورش پسندی ۔ |
| Insurrectionist | Noun | باغی ۔ شورشی ۔ |
| Insusceptibility | Noun | عدم شعُور ۔ اثر ناپذیری ۔ عدم تاثُر ۔ غیر اثر پذیری ۔ |
| Insusceptible | Adjective | اثر ناپذیر ۔ غیر مُتاثَر ۔ غیر مُنفعل ۔ غیر حساس ۔ بے اثر ۔ |
| Insusceptibly | Adverb | غیر مُتاثر طَور پَر ۔ |
| Insusceptive | Adjective | ناقابلِ علاج ۔ اثر قبول نہ کرنے والا ۔ غیر حساس ۔ |
| Inswinger | Noun | وہ گیند جو ٹپّہ کھا کر بلّے باز کی طرف پلٹے ۔ وہ گیند جو اُٹھ کر گول کی طرف رُخ کرے ۔ |
| Int erface | Noun | بین ہیئتی سطح ۔ سطح مُشتَرَک ۔ ایک نِظام کے دو مقامات کا نُقطہ اِتصال ۔ |
| Intact | Adjective | بجنسہ ۔ سالَم ۔ ثابت ۔ جُوں کا تُوں ۔ کُل ۔ |
| Intactable | Adjective | ہاتھ لگنے سے محفوظ ۔ ہاتھ نہ لگاۓ جانے کے لائق ۔ |
| Intactness | Noun | سالمیت ۔ درُستی ۔ محفُوظ پَن ۔ |
| Intage | Noun | کسی خاص ٹکسال یا وقت میں ڈھلے ہوئے سکے ۔ |
| Intagliated | Adjective | کندہ شُدہ ۔ کندہ کاری سے مزیّن ۔ منقّش ۔ |
| Intaglio | Noun | کُندہ کاری ۔ گہری چھپائی ۔ کوئی شکل جو کِسی چیز میں نقش کی گئی ہو تا کہ اِس میں جوف پیدا کیا جا سکے ۔ |
| Intagrality | Noun | سالم ہونا ۔ سالمیت ۔ تمامیت ۔ |
| Intagrate | Verb | مکمل کرنا یک جا کر کے کل بنانا کل مقدار ظاہر کرنا ۔ |
| Intagrated circuit | Noun | مکمل دور نکملی دور ایک مختصر برقیاتی دور جو ایک بہت چھوٹے موصل بلاک کے عمل سے جو عموما بلوری سلیکون کا ہوتا ہے بنتا ہے ۔ |
| Intagrin | Noun | تجارتی نام ہے کا رک اوکسی پر ٹاٹین ۔ |
| Intake | Noun | مدخَل ۔ وہ مَقام جہاں سے کوئی مائع کِسی راہ میں داخِل ہو ۔ |
| Intal | Noun | تجارتی نام ہے کرو مو کرومو گلی سیت کا ۔ |
| Intand bill | Noun | ملکی بل ۔ |
| Intangibilityintangibleness | — | — |
| Intangible | Adjective | غیر لَمسی ۔ ناقابِل احساس ۔ ناقابِل لمس ۔ جِس کو حِس لامسہ سے محسوس نہ کیا جا سکے ۔ |
| Intangible asset | Noun | غیر جسمی اثاثہ ۔ |
| Intangible assets | غیر محسوس اثاثے ۔ | |
| Intangibleness | Noun | غیر حسوس ہونا ۔ ناقابلِ فہم ہونا ۔ لمس پذیری ۔ |
| Intangibly | Adverb | ناقابِل لمس طَور پَر ۔ |
| Intarnality | Noun | داخلیت ۔ بطُون ۔ |
| Intarnally | Adverb | اندرُونی طَور پَر ۔ داخِلی طَور پَر ۔ |