English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Insensitively Adverb بے حِسّی سے ۔ غیر حسّاس طَور پَر ۔
Insensitivenessinsensitivity
Insentienceinsentiency
Insentient Adjective بے حِس ۔ بے جان ۔ بے رُوح ۔ بے خَبَر ۔ بے حواس ۔
Inseparability Noun عدمِ اِنفَکاک ۔ لزُوم ۔ ربط و ضبط ۔
Inseparable Adjective ناقابِل علیحدگی ۔ لاینفَک ۔ جِس کو الگ نہ کیا جا سکے ۔ لازمی ۔
Inseparable accident Noun عرض لا منفک ۔
Inseparableness Noun عدم الفکاک ۔ لازم و ملزوم ہونا ۔ غیر منفک ہونا ۔
Inseparably Adverb بِلا تَفریق ۔ لایَنفَک طَور پَر ۔ بغیر جُدائی کے ۔
Inseparate Adjective متحد ۔ لاین فک ۔ بہم پیوستہ ۔
Inseparately Adverb لاینفک طور پر ۔ بہم پیوستہ حالت میں ۔
Inseribe فہرست میں درج کرنا ، نقش ، کندہ کرنا ۔
Inseribed Noun منقوش
Inseriptio Noun نقش ، اجزائے نسخہ
Insert جگہ پر لگانا ۔
Insert key Noun انسرٹ کِی ۔ کِی بورڈ پر موجود ایک کِی جس پر انسرٹ یا آئی این ایس کا لیبل لگا ہوتا ہے ۔ جس کا حقیقی فنکشن پروگرام کی ایڈیٹنگ سیٹنگ کو انسرٹ موڈ اور رائیٹ موڈ کے درمیان باندھے رکھنا ہے اگرچہ یہ مختلف ایپلیکیشنز پر مختلف فنکشن انجام دیتا ہے ۔ اسے آئی این ایس کِی بھی کہتے ہیں ۔
Insertable Adjective قابل ادخال ۔ دوسری شے میں داخل کرنے کے قابل ۔ جمانے کے قابل ۔
Inserted Adjective ضم کیا ہوا ۔ بٹھایا ہوا ۔ نصب کیا ہوا ۔
Inserted clause Noun دخلتی فقرہ ۔
Inserter Noun داخِل کَرنے والا ۔ درج کُنِندہ ۔
Insertion Noun اندغام ۔ کِسی شے کو اندَر رَکھنے کا عمَل ۔ عُضلے کا ہَڈّی کے ساتھ الحاق جِسے وہ حَرکَت دَیتا ہے
Insertion point Noun انسر شن پوائنٹ سکرین پر جلتی بجھتی عمودی بار جیسا کہ گرافیکل یوزرانٹر فیس میں ہوتا ہے
Insertional Adjective شمُولی ۔ ادغامی ۔ اِنقرازی ۔ اندراجی ۔ ادخالی ۔
Inserts Noun پیوند
Insessores Noun طیوریات: شاخہ نشینان ۔ عصافیر ۔
Insessorial Adjective جثمی ۔ شاخ نَشین ۔ عادی شاخ نَشین ۔ مثلاً پَرِندہ ۔
Inset Noun زائد صفحہ یا صفحات جو کتاب کے اندر داخل کر دیے جائیں ۔
Insetter Noun زائد صفحہ یا صفحات کتاب کے اندر داخل کرنے والا ۔
Inseverable Adjective ناقابلِ علیحدگی ۔ جو جُدا نہ کیا جا سکے ۔ لازم و ملزوم ۔
Insha Name عبارت ۔ تحریر ۔ مضمون ۔