insert key – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انسرٹ کِی ۔ کِی بورڈ پر موجود ایک کِی جس پر انسرٹ یا آئی این ایس کا لیبل لگا ہوتا ہے ۔ جس کا حقیقی فنکشن پروگرام کی ایڈیٹنگ سیٹنگ کو انسرٹ موڈ اور رائیٹ موڈ کے درمیان باندھے رکھنا ہے اگرچہ یہ مختلف ایپلیکیشنز پر مختلف فنکشن انجام دیتا ہے ۔ اسے آئی این ایس کِی بھی کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu