English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Insha allah | Name | انشاؑاللہ ۔ اللہ نے چاہا ۔ اللہ کی مرضی سے ۔ |
| Inshal | Name | انشال ۔ بلند مرتبہ ۔ بہت اونچا ۔ بلند و بالا ۔ |
| Inshave | Noun | پیپے کی گول پٹی کو اندر سے چھیلنے یا مسطح کرنے کا اوزار ۔ |
| Insheathe | Verb | میان میں ڈالنا ۔ خول چڑھانا ۔ نیام میں رکھنا ۔ |
| Insherah | Name | انشراح ۔ سرور خوش ۔ |
| Inshore | Adjective, Adverb | ساحِل سے قَریب ۔ ساحِل کی طرف ۔ |
| Inshraah | Name | انشراح ۔ خوشی ۔ مسرت ۔ سکون ۔ تسکین ۔ |
| Inshrah | Name | انشراح ۔ خوشی ۔ مسرت ۔ شادمانی ۔ |
| Inside | Phrase | اندر ۔ |
| Inside and outside the house it has brought comfort and ease for man | Phrase | گھرکےاندراورباہریہ انسان کےلیےآسائش اورآسانی لائی ہے |
| Inside it would be burnt up | — | — |
| Inside lane | Noun | سڑک کے کِنارے کا قریب والا حِصّہ جہاں سُست گاڑیاں چلتی ہیں ۔ |
| Inside of | Noun, Adjective, Conjunction | اَندر ۔ کے اندر ۔ کِسی تَنظیم کا رُکن ۔ بھیدی ۔ |
| Inside out | Adverb | الٹ کر ۔ الٹا ۔ |
| Inside story | Idiom | اصل کہانی ۔ |
| Inside track | Noun | دوڑ کے راستے کی اندرُون ترین گلی جو حِفاظتی جنگلے سے قریب ترین ہو ۔ |
| Insideous | Adjective | دھوکا دینے والے ، فطرتی ، عیّار ، مکّار ۔ |
| Insider | Noun | وہ شخص جو کسی انجمن وغیرہ کا رکن ہو ۔ باہر کے لوگوں کے مقابلہ میں ) بھیدی ۔ واقف کار ۔ راز دار ۔ |
| Insider trading | کمپنی کے رازوں سے واقف ہونے کی وجہ سے کمپنی کے افسران بالا کا حصص کی لاجائز خرید و فروخت کر کے فائدہ اٹھانا ۔ | |
| Insider trading stk | Adjective | خفیہ تجارت خفیہ لین دین ۔ |
| Insidious | Adjective | فریبی ۔ عیّار ۔ سازشی ۔ غدّار ۔ دغا باز ۔ مکّار ۔ |
| Insidious disease | Noun | چور بیماری ۔ |
| Insidiously | Adverb | عیّاری سے ۔ فریب سے ۔ دغا سے ۔ حیلہ بازی سے ۔ مکر سے ۔ |
| Insidiousness | Noun | دغا بازی ۔ عیّاری ۔ فریب کاری ۔ حیلہ سازی ۔ مکّاری ۔ |
| Insight | Noun | بصیرت ۔ وجدان ۔ دِقَّت نظر ۔ درک ۔ دِقَّت نِگاہ ۔ |
| Insightful | Noun, Adjective | صاحِب بَصیرَت ۔ صاحِب ادراک ۔ بصیرَت شعار ۔ دِقَّت نظر کا حامِل ۔ |
| Insightful behaviour | Noun | بصیرانہ کردار ۔ |
| Insignia | Noun | تمغہ ، بِلّا ، پرتلا ، پٹی ، نشان ، امتیاری نشان ۔ |
| Insignificance | Noun | بے اہمیتی ۔ خفیف ہونا ۔ حقیر ہونا ۔ |
| Insignificanceinsignificancy | — | — |