English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Inscribableness | Noun | نقش پذیری ۔ |
| Inscribe | دلنشین کرنا ۔ | |
| Inscribed | Verb | کندہ کیا ۔ |
| Inscribed stock | تمسکات جن کی تفصیلات بنک کے رجسٹر میں درج ہوتی ہیں مگر رسید کوئی نہیں دی جاتی ۔ درج شدہ اسٹاک ۔ | |
| Inscriber | Noun | نقاش ۔ کُندہ کار ۔ در نویس ۔ نقش کرنے والا ۔ |
| Inscript | Noun | نقش ، کتبہ ۔ |
| Inscription | Noun | کَندہ کاری ۔ نقش ۔ کتبہ ۔ رقیمہ ۔ نقش کاری ۔ |
| Inscriptional | Adjective | کتباتی ۔ نقشی ۔ نقش کاری سے مُتَعلِّق ۔ کَندہ کاری کا ۔ |
| Inscriptionless | Adjective | بے کتبہ ۔ بے نقش ۔ بے کَندہ ۔ |
| Inscriptive | Adjective | کَتباتی ۔ نقشی ۔ نقش سے مُتَعلِّق ۔ تحریر دار ۔ خُطبے دار ۔ |
| Inscriptively | Adverb | کتباتی طور پَر ۔ تحریر دارانہ ۔ خُطبہ دارانہ ۔ نقش دارانہ ۔ |
| Inscroll | Verb | فہرست میں داخل کرنا ۔ |
| Inscrutability | Noun | فہم و ادراک سے باہر ہونا ۔ |
| Inscrutabilityinscrutableness | — | — |
| Inscrutable | Adjective | عسیر الفِہَم ۔ ماورانے ادراک ۔ ناقابِل فہم ۔ ناقابِل وضاحَت ۔ |
| Inscrutableness | Noun | پُر اسراریت ۔ ناقابل فہم ۔ نہایت مبہم ۔ |
| Inscrutably | Adverb | تفحص ناپذیری سے ۔ ناقابِل فہم طور پَر ۔ نامعلُوم انداز میں ۔ |
| Insculpture | Verb | نقاشی کرنا ۔ کندہ کرنا ۔ |
| Inseam | Noun | اندرُونی سلائی ۔ کِسی کپڑے کی اندرُونی سلائی ۔ |
| Insect | نقشے ضمیمے ۔ | |
| Insect a member of the major class insecta of the arthropods | Phrase | حشرات ، آرتھرو پودا کے گروہ انسیکٹا کا رکن ۔ |
| Insect beds | Noun | ارضیاری طبقات جس میں حشراتی زندگی کے آثار پائے جاتے ہیں ۔ |
| Insect bite | Noun | حشرہ گزیدگی ۔ |
| Insect derlock | Noun | حشرات الارض کے لگنے سے پیدا ھونے والی خارش |
| Insect feeder | Noun | حشرات کھانے والی مخلوق ۔ |
| Insecta | انسیکٹا ۔ حشرات ۔ شش پائے ۔ جوڑ دار پاوں رکھنے والی اس مخلوق کی انواع کی تعداد ۷۵۰۰۰۰ ہے ۔ ان میں سلور فش ۔ چیونٹیاں ۔ پتنگے ۔ تتلیاں ۔ بھڑیں اور کا کروچ شامل ہیں ۔ | |
| Insectarium | Noun | حشرہ خانہ ۔ جہاں حشرات الارض کے نمونے نُمائش کے لیے رکھے جائیں ۔ |
| Insectaryinsectarium | — | — |
| Insecticede | Noun | حَشرات کُش ۔ حَشرات کو مارنے والا عامَل |
| Insecticidal | Adjective | کِرم کُشانہ ۔ کِرم کُش ۔ |