English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Insecticide | کیڑے مار ۔ایسا مادہ جو حشرات اور کیڑے مکوڑوں کو ہلاک کرنے کے کام آتا ہے ۔ | |
| Insecticide a compound or mixture that kills insects | Phrase | حشرات کش ، حشرات کو مارنے والا عامل ۔ |
| Insectifuge | Noun | دافِع کِرم مادّہ ۔ |
| Insectile | Adjective | کِرمی ، کِرم نُما ، کِرموں پر مُشتَمِل ۔ |
| Insection | Noun | شگاف ۔ تقسیم ۔ دندانہ ۔ |
| Insectivora | Adjective | انسیکٹی وورا ۔ حشرات خور ۔ ابتدائی حبلی ممالیہ ان میں چھوٹے اور رات کو باہر نکلنے والے حیوان شامل ہیں جن کے نیچے لمبی انگلیاں رکھتے ہیں ۔ چمگادڑیں ۔ خارپست ۔ سیہہ چھچھوندر وغیرہ ۔ |
| Insectivore | Adjective | انسیکٹی وور ۔ حشرات خوراں ۔ حشرات کھانے والے اجسام ۔ پودے اور حیوان ۔ پودوں میں بٹر وارٹ اور سن ڈیو جبکہ حیوانوں میں چھپکلیاں اور چمگادڑ شامل ہیں ۔ |
| Insectivorous | Adjective | حَشرہ خور ۔ کِرم خور مثلاً بعض جانور اور پودے ۔ |
| Insectologer | Noun | حشریات داں ۔ |
| Insectology | Noun | علم الحشرات ۔ حشریات ۔ کیڑے مکوڑوں کا مُطالعہ ۔ |
| Insectvora | Noun | حشرات خور نوع ۔ کرم خور نوع ۔ |
| Insecure | Adjective | خطرے میں ۔ غیر محفوظ ۔ |
| Insecurely | Adverb | غیر مِحفُوظ طَور پَر ۔ بِلا سلامتی ۔ بغیر حِفاظَت کے ۔ |
| Insecureness | Noun | عَدمِ تَحَفُّظ ۔ بے امنی ۔ اندیشہ ۔ خوف و خَطر ۔ |
| Insecurity | Noun | عدم تحفظ ۔ بے اعتمادی ۔ غیر محفوظ ۔ بے بھروسہ ۔ |
| Inselberg | Noun | کھڑی ہوئی تنہا پہاڑی ۔ جزیرہ کوہی ۔ اکیلی پہاڑی ۔ |
| Inseminate | Verb | بونا ۔ کاشت کَرنا ۔ تُخم ریزی کرنا ۔ خیالات وغیرہ ذہن میں بِٹھانا ۔ حاملہ کرنا بِالخصُوص نُطفے سے ۔ |
| Inseminated | Verb | حاملہ کیا منی داخل کی ۔ |
| Insemination | Noun | تُخسَم رَیزی ۔ جِنسی مِلاپ کے بَعد مَنی کا ویجائنا میں دَخُول |
| Insemination artificial | Noun | مادہ تولید کو فرج میں مصنوعی طریقے سے کسی آلے کے ذریعے داخل کرنا |
| Insemination the introduction of seme into the uterus | Phrase | تخم ریزی ، عموماَ جنسی ملاپ کے ذریعے منوی مادے کا ویجائنا میں دخول ۔ |
| Insensate | Adjective | بے جان ۔ غیر حَسّاس ۔ بیدرد ۔ بے رِحَم ۔ نافِہَم ۔ |
| Insensately | Adverb | بے حِس طَور پَر ۔ بے حِسی سے ۔ بے وقوفانہ ۔ احمقانہ ۔ ماوٴف انداز میں ۔ |
| Insensaten | Noun | بے وقوف شخص ۔ |
| Insensateness | Noun | بے حِسی ۔ بیدردی ۔ بے عَقلی ۔ نافہِمی ۔ ماوٴف انداز پَن ۔ سَنگدِلی ۔ |
| Insensibility | Adjective | بے حسی فقدان احساس ۔ |
| Insensible | Noun | بے ہوش ۔ بے حِس ۔ ہوش کے بَغَیر |
| Insensiblenessinsensibility | — | — |
| Insensibly | Adverb | بے حِسی سے ۔ بے شعُوری سے ۔ بولے بولے ۔ بے معلُوم ۔ بَتدریج ۔ |
| Insensitive | Adjective | بے حس ، بے ذوق ، کورا ، جذبات اور احساسات سے عاری ۔ |