English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Insignificancy | Noun | بے اہمیتی وغیرہ ۔ بے وقعت ۔ بے اہمیت ۔ |
| Insignificant | Adjective | غیر اہم ۔ ناقابِل توجُّہ ۔ حقیر ۔ اہمیَّت ۔ ناچیز ۔ |
| Insignificantly | Adverb | غیر اہم طَور پَر ۔ کم طَور پَر ۔ ناقص طور پَر ۔ ناقابلیت سے ۔ |
| Insincere | Adjective | غیر مُخلِص ۔ جو حقیقی احساسات کے اِظہار میں دیانت دار نہ ہو ۔ فریبی ۔ |
| Insincerely | Adverb | غیر مُخلِص طَور پَر ۔ ریاکاری سے ۔ بے وفائی سے ۔ ظاہِر داری سے ۔ |
| Insincerity | Noun | عدم اِخلاص ۔ رِیا کاری ۔ جُھوٹ ۔ دو رَنگی ۔ |
| Insinuate | Verb | خُفیہ طَور پَر شِہ دینا ۔ داخِل کرنا ۔ مخفی طَور پَر اِشارہ کَرنا ۔ ایما کرنا ۔ |
| Insinuated | Verb | دا خل ۔ کیا ۔ |
| Insinuatinginsinuative | — | — |
| Insinuatingly | Adverb | اِشارہ کرتے ہوۓ ۔ |
| Insinuation | Noun | اِشارہ ۔ کنایہ ۔ در پَردہ ایما بِالخصُوص تحقیری ۔ طَعن ۔ |
| Insinuative | Adjective | چالاکی سے چُپکے چُپکے دِل میں جگہ کرنے والا ۔ |
| Insinuatively | Adverb | چالاکی سے چپکے چپکے دل میں جگہ بناتےہوۓ۔ |
| Insinuator | Noun | اِشارا کُناں ۔ چاپلُوس ۔ خوشامدی ۔ دم باز ۔ |
| Insipid | Adjective | بے مَزہ ۔ بے لُطف ۔ بے رَنگ ۔ بے نمک ۔ |
| Insipidity | Noun | بے لُطفی ۔ رُوکھا پَن ۔ پھیکا پَن ۔ بے لَذَّتی ۔ |
| Insipidly | Adverb | بے لُطفی سے ۔ رُوکھے پَن سے ۔ بے مزگی سے ۔ بے لَذَتی سے ۔ |
| Insipidness | Noun | بے مزگی ۔ بد مزگی ۔ بیقراری ۔ |
| Insipience | Noun | بے خودی نادانی نا سمجی ۔ |
| Insipient | Adjective | بے حِس ۔ بے عقل ۔ بے وقوف ۔ |
| Insist | ایک ہی بات پر ضد کرنا ۔ | |
| Insist on | Verb | اصرار کرنا ۔ بحث کرنا ۔ ایک بات کو بار بار دہرانا ۔ |
| Insisted | Verb | اصرارکیا ۔ |
| Insisted on making a lengthy detour to water their camels at a well some distance from the road | Phrase | سڑک سے کچھ فاصلے پر ایک کنویں سے اپنے اونٹوں کو پانی پلانے کے لیے ایک لمبا چکر کاٹنے پر ڈٹ گیا۔ |
| Insistence | Noun | اصرار ۔ تقاضا ۔ ضِد |
| Insistency | Noun | اصرار ۔ ابرام ۔ بحث ۔ بار بار ایک ہی بات کو دہرانے کا عمل ۔ |
| Insistent | Noun, Adjective | مصّر ۔ بضِّد ۔ قائم ۔ جما ہُوا ۔ اُڑا ہوا ۔ |
| Insistently | Adverb | اصرار سے ۔ تاکیداً ۔ بضِد ہو کر۔ |
| Insister | Noun | اصرار کَرنے والا ۔ مُصِر ۔ مُقیم ۔ |
| Insistingly | Adverb | بہ اصرار بضد تاکید سے ۔ |