English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inferior meridian Noun معدل النہار کا وہ حصہ جو قطب سے نیچے رہتا ہے ۔
Inferior metals Noun سونے چاندی کے سوا دوسری دھاتیں ۔
Inferior ovary Adjective انفرئیراوری ۔ زیریں بیضہ دانی ۔ بند تخم پھول میں بیضہ دانی ایسے پھول میں دیگر حصے پتیاں ۔ سنبلہ اور زر ریشہ وغیرہ بیضہ دانی سے اونچے ہوتے ہیں ۔
Inferior palpebra Noun نچلا پپوٹا
Inferior pelvis Noun چھوٹا حوض
Inferior rectum Noun عضلہ مستقیم سفیلہ (دماغ)
Inferior to کمتر ہونا ۔ گھٹیا ہونا ۔
Inferiority Noun گھٹیا پن ۔ کمتری ۔
Inferiority com plex احساس کمتری ۔
Inferiority comolex (نَفسِیات) اِحساسِ کَم تَری ۔ خَبطِ کَمتَری ۔ کَمتَری اُلجھَن ۔
Inferiority complex Adjective احساس فروتری فرائیڈ کے شاگرد ایڈلر نے پہلی دفع اس اصطلاح کو استعمال کیا ۔ عدم تحفظ کا یہ احساس بچپن میں پیدا ہوتا ہے ۔ اور یہ جارہانہ عمل کا باعث بھی بن سکتا ہے ۔ اور جسمانی ہئیت کو بھی مسخ کر سکتا ہے ۔ ایڈلر کہتا ہے کہ یہ دوسروں پر احساس برتری کے حصول کا باعث بھی ہے ۔
Inferiorly Adverb کم تر طور پر ۔ ادنیٰ طور پر ۔
Inferiorority complex Adjective احساس کمتری کہتری کا الجھائو ۔
Infernal Noun جہنمی ۔ طاغوتی ۔
Infernal machine Noun آتَشیں مَشين ۔ آتَش انداز کَل ۔ دھَماکَہ پيدا کَرنے والا آلَہ ۔
Infernal region Noun جہنم ۔ دوزخ ۔
Infernality Noun شیطنت ۔ خباثت ۔
Infernally Adverb شیطنت سے ۔ نہایت سختی سے ۔
Inferno Noun دوزَخ ۔ دوزَخ نُما مُقام ۔ جَہَنَم ۔ نَرک ۔ ہيبَت ناک مَنظَر ۔
Infero Prefix سابقہ؛ بمعنی نچلا ۔ تحتانی ۔ زیر ۔
Infero anterior Adjective نچلے اور اگلے حصے میں واقع ۔
Infero frontal Adjective پیشانی کے نچلے حصے کا ۔
Infero lateral Adjective نیچے اور پہلو کا ۔
Infero median Adjective تحتانی ۔ وسطی ۔
Infero posterior Adjective تحتانی ۔ عقبی ۔
Inferobranch Noun شمم یا صدفوں کی ایک قسم ۔
Inferobranchian Noun شکم یا صدف ۔
Inferoposterior Noun زیریں مﺅخر
Inferrable Adjective قابلِ استخراج ۔لائق استنباط ۔
Inferrably Adjective استخراجاً ۔