English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Infiltrating Noun ریزش کا اندر جمع ہونا
Infiltration Noun گول نسیج میں کسی چیز کا خفیہ طور پر پہنچ جانا ۔
Infiltration analepsis Noun زیر جلد ٹیکہ لگا کر مقامی بے حسی پیدا کرنا
Infiltration anesthesia Noun جلدی انجیکشن لگا کر مقامی طور پر سن کر دینا
Infiltrative Adjective نُفُوذی ۔ دَخُولی ۔ دَر ريختَہ ۔
Infiltrativecardiomyopathy Noun دل کے عضلات کی تکلیف جس میں دل میں غیر ضروری پروٹینی اور خون سے متعلقہ اجزاء سرائیت کر جاتے ہیں
Infine Adverb آخر میں ۔ اختتام پر ۔
Infinitary Adjective لامتناہی سے متعلق ۔
Infinitate Verb (منطق) لا محدود بنانا ۔
Infinitation Noun لا محدود بنانا ۔
Infinite Noun لامحدود ۔ لا محدود شے ۔ بہت بڑی مقدار ۔
Infinite decimal Noun لامتناہی اعشاریہ ۔
Infinite loop Noun انفینیٹ لوپ ۔ ایک لوپ جو سیمنٹک یا لاجک ایررز کی وجہ سے حسب معمول ذرائع سے کبھی ختم نہیں کیا جاسکتا ۔ ایک لوپ جس میں ارادتا کوئی واضح ٹرمینیشن کنڈیشن نہیں دی جاتی لیکن یہ سائیڈ افیکٹس یا براہِ راست دخل اندازی کے نتیجے میں ختم ہوجاتا ہے ۔
Infinite series Noun (ریاضیات) سلسلہء غیر متناہیہ ۔
Infinite set a set that does not have a finite number of elements Phrase لا محدود سیٹ ، ایسا سیٹ جس کے ارکان کی تعداد محدود نہ ہو ۔
Infinitely Adverb غَير محدُود طَور پَر ۔ لا اِنتِہا انداز ميں ۔
Infinitely preferable Adjective بہتر ۔ زیادہ موزوں یا مناسب ۔
Infiniteness infinitude
Infinitenessinfinitude
Infinitesimal Adjective صَغاری ۔ نَہايت چھوٹا ۔ بے حَد کَم مِقدار ۔
Infinitesimal calculus Noun احصاءِ صَغاری ۔ تَفَرقی و تَکميلی اِحصا ۔
Infinitesimally Adverb بے حَد چھوٹے پَن سے ۔
Infiniteth Adjective (یک وقتی لفظ) لا متناہی کے برابر عدد توصیفی ۔
Infinitival Adjective مَصدَری ۔
Infinitive Adjective مصدری ۔
Infinitively Adverb لا محدُود طَور پَر ۔
Infinito Prefix سابقہ ؛ بمعنی بے حد ۔ لا انتہا ۔
Infinitude Noun لامحدودیت ۔ اَن گنت تعداد ۔ بے انتہا وُسعت ۔
Infinitum لا محدودیت ۔ لامتاہیت ۔ نامحدوری ۔
Infinituple Noun لامتناہی مضاعف ۔