English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inferred Verb نتیجہ نکالا ۔
Inferrer Noun نَتیجہ نِکالنے والا ۔
Infertile Adjective بنجر ۔ غیر آباد ۔
Infertilely Adverb غیر زرخیز طور پر ۔ بنجر طور پر ۔
Infertility Noun بے ثَمَری ۔ بَنجَر پَن ۔ بانجھ پَن ۔ غَير زَرخيزی ۔
Infest Verb بَکَثرَت ہونا ۔ جھُرمَٹ ہونا ۔ کَثرَت سے ہونا ۔ ہُجُوم ہونا ۔
Infestation Noun ہُجُوم ۔ کَثرَت ۔ اِبتِلا ۔ خَلَل اندازی ۔
Infested Verb خلل ڈالا ۔
Infested with پُر ہونا بھرا ہونا ۔
Infester Noun ہجُوم کرنے والا ۔ مُبتلا کرنے والا ۔
Infestor Noun ہُجُوم کَرنے والا ۔ مُبتِلا کَرنے والا ۔
Infiame Verb جَلانا ۔ مُشتَعِل کَرنا يا آگ لَگانا ۔
Infibulation Noun ختنہ ۔ عضو تناسل کا کچھ حصہ کاٹنے کا عمل ۔
Infidel Noun بے دين ۔ مُلحِد ۔ بے اِيمان ۔ کافَر ۔ زَنديق ۔
Infidel pagan کافر ۔
Infidelity Noun بے دينی ۔ کُفَر ۔ تَشکيک ۔ زَوجين کے دَرمِيان بے وَفائی ۔ فَريب ۔ زَنا ۔
Infidelize Verb مُلحد ہونا یا کرنا ۔ مذہب حق سے انکار کرنا ۔
Infield Noun (بيس بال) کھيل کے ميدان کا مُرَبَع حِصَّہ ۔
Infielder Noun بيس بال کے چار کھِلاڑیوں ميں سے ايک ۔
Infighter Noun دَست بَدَست لَڑنے والا ۔ اندرونی کَشمَکَش ميں مُبتِلا ۔
Infighting Noun اندرُونی رَسَّہ کَشی ۔ دَرُونی کَشمَکَش ۔ دَست بَدَست لَڑائی ۔
Infigured Adjective نقوش سےآراستہ ۔
Infilicitous Adjective ناخُوش ۔ رَنجیدہ ۔ پُرملال ۔ نامُناسب ۔ بد قِسمت ۔
Infilicitously Adverb ناخُوشی سے ۔ بدقِسمتی سے ۔ نامُناسَب طور پر ۔
Infill Noun, Verb کِسی گڑھے ، درز وغیرہ کو بھرنے کا مسالہ ۔ کھڑی ہوئی عمارتوں کے درمیان جگہ پُر کرنے کے لیے نئی عمارت کی تعمیر ۔
Infilm Verb ہلکی سی تہ جمانا ۔
Infilter Verb مقطر کر کے ڈالنا ۔
Infiltrate سرایت کرنا ۔
Infiltrated Verb جزب ہوا ۔
Infiltratin Noun مقطر ہو کر سرایت کرنا ۔ ایک قوم کا دوسری قوم کی بستی میں جا کر بس جانا ۔