inferiority complex – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

احساس فروتری فرائیڈ کے شاگرد ایڈلر نے پہلی دفع اس اصطلاح کو استعمال کیا ۔ عدم تحفظ کا یہ احساس بچپن میں پیدا ہوتا ہے ۔ اور یہ جارہانہ عمل کا باعث بھی بن سکتا ہے ۔ اور جسمانی ہئیت کو بھی مسخ کر سکتا ہے ۔ ایڈلر کہتا ہے کہ یہ دوسروں پر احساس برتری کے حصول کا باعث بھی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

احساس کم تری ۔ احساس کہتری ۔ کمتری اُلجھن ۔ خبط کمتری ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

احساسِ کَمتَری ۔ کَمپلَیکس جو خَوف اور خَواہِش کے دَرمیان چَپقَلَش سے اُبھَرتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

احساس کمتری ۔ کمپلکس جو خوف اور خواہش کے درمیان چپقلش سے ابھرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu