English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Infection disease Noun چھُوت کی بیماری ۔ مُتَعدی مَرض ۔ بیماری جو ایک دُوسرے کو لَگتی ہے
Infection inpatient Noun ویکسین سے جراثیمی سرایت ہونا
Infection monoucleosis Noun مُتَعدی ۔ چھُوت کی بیماری جو ایک دُوسرے سے مُنتَقَل ہوتی ہے
Infection self abuse Noun تعدیہ ذاتی ، مریض کے جسم کے ایک حصے سے دوسرے تک وبائی اثر پہنچنا
Infection the introduction into an organism of an agent of disease such as a bacterium or virus Phrase انفیکشن ، مرض متعدی ، بیماری پھیلانے والے کسی ایجنٹ (وائرس بیکٹیریا وغیرہ) کا کسی جاندار کے جسم میں داخل ہو جانا ۔
Infectiosum erythema Noun ۴ سے ۱۲ برس کی عمر کے بچوں میں متعدی وبائی سرخ دھبے
Infectious وبائی ۔
Infectious arthritic Noun مختلف اقسام کے بیکٹیریا کی وجہ سے پیدا ہونے والی ہڈی کی سوزش
Infectious defficency Noun عفونتی مرض
Infectious disease Adjective وبائی یا متعدی مرض ۔
Infectious endocarditis Noun فنگس اور دوسرے بیکٹیریائی جرثوموں کی وجہ سے دل کے اندر سوزش
Infectious fever Noun متعدی بخار ، چھوت دار بخار
Infectious granuloma Noun سلی جرثوموں کی رسولی
Infectious hepatitis Noun مُتعدی التہاب جِگر ، جو ایک وائرس سے پیدا ہوتا ہے ۔
Infectious mononucleosis Adjective بچپن یا شباب میں لاحق ہونے والا اس کی کسی علامت کا اظہار نہیں ہو پاتا ۔ بیشتر علامات سرطان یعنی کینسر کی ظاہر ہوتی ہیں ۔ اس کو کسنگ ڈزیز کے نام سے بھی موسوم کیا جاتا ہے ۔
Infectious mononucleosis glandular fever
Infectious mononucleosisglandular fever
Infectious monoucleosis دیکھو ۔
Infectious necrotic hepatitis Noun کالا یرقان
Infectious septis abortion
Infectiously Adverb بطور تعدی ۔ مُتعدی طور پر ۔ چھُوت سے ۔
Infectiousness Noun تعدیہ ۔ چھُوت ۔ تعدی ۔
Infective Noun قان متعری
Infective arteritis Noun شریان کی متعدی سوزش
Infective dose Noun جرثوموں کی وہ مقدار جو قبول کرنے والے اجسام میں تعفن پیدا کر دے
Infective embolism Noun بیکٹیریا یا کسی دیگر عفونت کی بناء پر بننے والا سدہ
Infective gangrene Noun عفونتی آکلہ
Infectively Adverb سرایت کرنے کے انداز میں ۔ مُتعدی پن سے ۔ وبا کے سے انداز میں ۔
Infectiveness Noun مُتعدی ہونے کی خصوصیت ۔ پھیلنے کی خاصیت والا ۔ بڑھنے والی چیز ۔
Infectoria ficus Noun یاکھر