English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Infecund Adjective بانجھ ۔ بے بار ۔ بے ثمر ۔ بنجر ۔ عقیم ۔ اوسر ۔
Infecundity Noun بانجھ پَن ۔ بے ثمری ۔ بنجر پَن ۔ عِقر ۔ عِقم ۔ اوسر پَن ۔
Infeft Verb ۔
Infeftment Noun ۔
Infelicific Adjective غم انگیز ۔ الم آفریں ۔ موجب الم ۔
Infelicitous Adjective ناخُوش ۔ رَنجيدَہ ۔ پُر مَلال ۔ نامُناسِب ۔ بَد قِسمَت ۔
Infelicitously Adverb ناخُوشی سے ۔ بَد قِسمَتی سے ۔ نامُناسِب طَور پَر ۔
Infelicity Noun شامَت ۔ ناخُوشی ۔ رَنج ۔ ملال ۔ بدقِسمَتی ۔
Infelonious Adjective غیر مجرمانہ ۔
Infelt Adjective اندرونی طور پر تجربہ کیا ہوا یا محسوس کیا ہوا ۔ دلی ۔ قلبی ۔
Infeodation Noun جاگیر یا اراضی پر قبضہ دلانا یا پانا ۔
Infer نتیجہ نکالنا ۔
Inferable inferible
Inferableinferible
Inferably Adverb اِستنباطی طور پر ۔
Inference نتیجہ ۔
Inference engine Noun انفیرنس انجن ۔ ایک ایکسپرٹ سسٹم کا پروسیسنگ کرنے والا حصہ ۔
Inference method Noun استنباطی طریقہ
Inference programming Noun انفیرنس پروگرامنگ ۔ پروگرامنگ کا ایک طریقہ جیسا کہ پرولاگ جس میں پروگرامز لاجیکل انفیرنس کی بنیاد پر حقائق اور اصولوں کے سیٹ سے نتائج پیدا کرتے ہیں ۔
Inferential Adjective اِستنتاجی ۔ استنباطی ۔ اِستخراجی ۔
Inferential aspect Noun استنباطی کیفیت ۔
Inferential fallacy استنباتی مغالطہ ۔
Inferentially Adverb نتیجتہً ۔ اِستنباطی طور پر ۔
Inferior Adjective ادنٰی ۔ بے اہمیت ۔ بے مول ۔ ناقص ۔
Inferior conjunction Noun قرانِ اسفل ۔
Inferior culture Noun ادنیٰ تہذیب ۔
Inferior describing a structure that is inserted below or posterior to a reference point in an organism
Inferior good econ Adjective ادنیٰ اشیاء ۔
Inferior goods ادنیٰ اشیاء ۔
Inferior in rank تحت ۔ تابع ۔ کم درجہ کا ۔ ماتحت ۔