English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ineffaceably Adverb اَن مِٹ طور پر ۔
Ineffective Adjective غیر موثَر ۔ بے اَثر ۔ ناکافی ۔ بے کار ۔ بے سوُد ۔ نِکما ۔
Ineffective member of a team ناکارہ ساتھی ۔ نالائق رفیق کار ۔
Ineffectively Adverb لاحاصِل ۔ غیر موثَّر طور پر ۔ بے فائدہ ۔ اکارت پنے سے ۔
Ineffectiveness Noun غیر موثَّر پَن ۔ بے اثری ۔ بے تاثیری ۔ نالائقی ۔
Ineffectual Adjective بے اَثر ۔ بے فائدہ ۔ بے نَتیجہ ۔ لاحاصِل ۔ بے تاثیر ۔ بے ثمر ۔ لاطائل ۔
Ineffectualityineffectualness
Ineffectually Adverb لاحاصِل طور پَر ۔ بے نَتیجہ طور پر ۔
Ineffectualness Noun پُھسپُھسا پن ۔ ڈھیلا پن ۔ سُست پن ۔
Inefficacious Adjective بے اَثر ۔ غیر مُفِید ۔ بے سُود ۔ جِس میں مَطلُوبہ نَتیجہ پیدا کرنے کی قُوَّت ۔
Inefficaciously Adverb غیر مُفید طور پر ۔
Inefficaciousnessinefficacity
Inefficacity Noun بے اثری ۔ نا طاقتی ۔
Inefficacy Noun بے اَثری ۔ بے حاصِل ۔ عدم افادیت ۔ مطلُوبہ نتائج حاصِل نہ کرنے کی اِستعداد ۔
Inefficiency Noun نااہل ۔ نااہلیت ۔ ناقابلیت ۔ عدم اِستعداد ۔ بے تاثیری ۔
Inefficient Adjective نااہل ، کاہل ، مجہول ۔ نکما ، بے صلاحیت ۔
Inefficiently Adverb نااہل سے ۔ نالائقی سے ۔ بدسلیقگی سے ۔ بداسلُوبی سے ۔ غیر موثر طور پر ۔
Inelaborate Adjective سادہ ۔ غیر مفصل ۔ آسان ۔
Inelaborated Adjective آسانی سے بنایا ہوا ۔ جس میں فطری یا کیمیائی عمل مکمل نہ ہو ۔
Inelaborately Adverb سادہ طور پر ۔ اسان طریقے سے ۔
Inelastc demand غیر لچک دار طلب ۔
Inelastic Adjective بے لَچک ۔ غیر مُطبع ۔ تربیت ناپذیر ۔ غیر لچک دار ۔ سخت ۔ بے لوج ۔
Inelastic cross section the contribution to the scatering cross section of a scattering in which some of the kinetic energy of the scattered particles is lost Phrase بے لچک عرضی تراشہ ، عمل انتشار کے دوران منتشر ہوتے ہوئے عرضی تراشے میں ایسی شراکت جس کے نتیجے میں منتشر ہونے والی ذرات کی حرکی توانائی ضائع ہو جاتی ہے ۔
Inelastic demand Adjective ( معاشیات ) بے لوچ مانگ غیر لچک دار طلب ۔
Inelastic neutron seattering بے لچک نیو ٹران انتشار ۔ اس سے مراد پراسیس ہے جس میں ایک کرسٹل کی بمباری مونو کرو میٹک نیو ٹران کے بیم سے کرسٹل نیو کلی کے ساتھ تصادم کی وجہ سے بیم میں انتشار پیدا کرتی ہے ۔ یہ پراسیس کرسٹل کے ڈھانچہ اور اس میں ارتعاش کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے ۔
Inelastic supply Adjective بے لچک رسد ۔
Inelasticity Noun بے لچکی ۔ سختی ۔ بے لچک پَن ۔ بے لوج پَن ۔
Ineleganceinelegancy
Inelegant Adjective بھدا ، بے ہنگم ، بد نما ، ناشائستہ ، نا تراشیدہ ۔
Inelegantly Adverb بھونڈے پَن سے ۔ بھدّے پَن سے ۔ کھرّے پَن سے ۔ بد اسلُوبی سے ۔