inelastic neutron seattering – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بے لچک نیو ٹران انتشار ۔ اس سے مراد پراسیس ہے جس میں ایک کرسٹل کی بمباری مونو کرو میٹک نیو ٹران کے بیم سے کرسٹل نیو کلی کے ساتھ تصادم کی وجہ سے بیم میں انتشار پیدا کرتی ہے ۔ یہ پراسیس کرسٹل کے ڈھانچہ اور اس میں ارتعاش کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu