English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Inequiaxed | Adjective | غیر مساوی محور والا ۔ |
| Inequidistant | Adjective | غیر ہم فاصلہ ۔ |
| Inequilateral | Adjective | غیر مساوی الاضلاع ۔ جس کے ضلعے برابر نہ ہوں ۔ |
| Inequilibrio | Adjective | غیر متوازن ۔ |
| Inequilobate | Adjective | نابرابر گوشک یا کون والا |
| Inequitable | Adjective | لا مساوی ۔ لا برابر ۔ غیر مُنصفانہ ۔ |
| Inequitably | Adverb | غیر مُنصفانہ طور پر ۔ خلاف انصاف طریق سے ۔ بے انصافی سے ۔ |
| Inequity | Noun | غیر مُنصفی ۔ نا اِنصافی ۔ بے اِنصافی ۔ خلاف اِنصاف ہونے کی کیفیت ۔ |
| Inequivalve | Adjective | نابرابر صمامہ ۔ ہیئت میں غیر مساوی صمامات کا حامِل ۔ |
| Iner atmosphere box | غیر فعال ماحول کا باکس ۔ ایسا باکس جو پانی ، آکسیجن اور نائٹروجن کی عدم موجودگی میں کیمیائی تعامل ممکن بناتا ہے ۔ | |
| Ineradicable | Adjective | ناقابِل اِستبصال ۔ ناقابِل اِنسداد ۔ جِسے جڑ سے نہ اُکھاڑا جا سکے ۔ غیر اِستیصال پذیر ۔ |
| Ineradicably | Adverb | ناقابِل اِستیصال طور پَر ۔ غیر اِستیصال پذیرانہ ۔ |
| Inerasable | Adjective | جسکو مٹایا نہ جا سکے ۔ ناقابلِ محو ۔ |
| Inerasably | Adverb | ناقابلِ محو طور پر ۔ |
| Inerm | Adjective | بے خار ۔ |
| Inerrability | Noun | بے خطائی ۔ خطا ناپذیری ۔ معصُومیَّت ۔ خطا سے بربت ۔ |
| Inerrable | Adjective | معصُوم ۔ خطا ناپذیر ۔ جِس سے خطا نہ ہو سکے ۔ خطا سے بری ۔ |
| Inerrably | Adverb | خطا ناپذیری سے ۔ معصُومیت سے ۔ |
| Inerrancy | Noun | بے خطائی ۔ بے گُناہی ۔ معصُومیت ۔ پاکبازی ۔ |
| Inerrant | Adjective | بے خطا ۔ بے گُناہ ۔ معصُوم ۔ پاکباز ۔ باعِصمت ۔ |
| Inerrantly | Adverb | بے گُناہی سے ۔ معصُومیت سے ۔ پاکدامانہ ۔ پاکبازانہ ۔ |
| Inerratic | Adjective | نامتلون ۔ مستقل مزاج ۔ |
| Inert | ساکن ۔ | |
| Inert complex | غیر فعال یا بے عمل مرکبات ۔ ایسا مرکب جو تعاملات میں انتہائی سستی کے ساتھ عمل کرتا ہے ۔ اس طرح تعامل کی رفتار کا آسانی سے مشاہدہ کیا جاسکتا ہے ۔ | |
| Inert gas | Noun | بے عمل گیس ۔ |
| Inert gas an obsolete name for a noble gas the name had to be abandoned in 1962 when the first compound of the noble gases were made | Phrase | بے عمل گیسیں ، نوبل گیسیں ، لطیف گیسیں ، عناصر ہیلیم ، نیون ، آگون ، کرپٹوں ، زینون ، ریڈون وہ تمام کیمیائی طور پر غیر عامل ہیں ۔ |
| Inert gaseous | Noun | مضحک گیس |
| Inert gases | بے عمل گیسیں ۔ پیر یا ڈک ٹیبل میں 18 ویں گروپ کے عناصر بے عمل یا نوبل گیسیں کہلاتے ہیں ۔ ان کی عمومی برقہ ہیئت ns2 p6 ہوتی ہے ۔ چونکہ ان کے انتہائی بیرونی مدار میں 8 الیکٹران ہوتے ہیں ( صرف ہیلیم میں Is2 ہوتے ہیں ) ان میں کوئی الیکٹران کھنیچنے یا چھوڑنے کارجحان نہیں ہوتا چنانچہ انہیں بے عمل گیس کہا جاتا ہے حال ہی میں زینون کے مرکبات دریافت ہوئے ہیں ۔ بے عمل ، نوبل یا لطیف گیسوں میں ہیلیم ، نیون ، آرگان ، کرپٹون ، زینون ، ریڈون وغیرہ شامل ہیں ۔ ہوتے | |
| Inert pair effect | بے عمل جوڑا اثر ۔ بھاری p بلاک عناصر کی صورت میں ارتباط تکسیدی حالتوں n اور (n-2) اور s2 ہیئت میں پایاجاتا ہے ۔ | |
| Inertia | Noun | حاملہ خاتون کی انضام نہانی کا پھیل جانا جو ضعف جسم کا باعث بنتا ہے ۔ دیگر تھکاوٹ جو لگاتار جھٹکوں سے پیدا ہوتی ہے ۔ |