English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ineligibility Noun ناموزونی ۔ بے استحقاقی ۔ غیر موزوں ۔ ناقابل قبول ۔
Ineligible Adjective ناقابل تقرر ، غیر مستند ، نالائق ۔
Ineligibleness Noun ناقابلِ انتخاب ہونا ۔ عدم اہلیت ۔ عدم استحقاق ۔
Ineligiblity Noun عدم اہلیَّت ۔ نااہلی ۔ عدم اِستحقاق ۔ ناقابلیَّت اِنتخاب ۔
Ineligibly Adverb نااہلی سے ۔ بے اِستحقاق طور پر ۔
Ineloquence Noun عدم فصاحَت ۔ عدم سلاست ۔
Ineloquent Adjective نامُلائم ۔ تحریر و تَقریر میں غیر فصیح ۔ غیر موثر ۔ بے فصاحَت ۔
Ineloquently Adverb غیر فصیح طور پر ۔
Ineluctability Noun ناگزیریت ۔ ناگُزیری کا عمل ۔ ناگواری کی حالت میں ۔
Ineluctable Adjective نا گزیر ۔ جِس سے بچا نہ جا سکے ۔
Ineluctably Adverb ناگزیری طور پر ۔
Ineluctibility Noun ناگزیری ۔
Ineludibility Noun نا گُزیری ۔ گُریز ناپذیری ۔
Ineludible Adjective گریز نا پذیر ۔ جِس سے بچا نہ جا سکے ۔
Ineludibly Adverb گریز ناپذیرانہ ۔
Inenarrable Adjective ناقابِل بیان ۔ ناقابِل اِظہار ۔
Inept بے موقع ، افسانہ ، بے محل ۔
Ineptitude بے ہودگی ۔
Ineptly Adverb نامُناسِب طور پَر ۔ بے تُکے پَن سے ۔
Ineptness Noun ناقابلیَّت ۔ نالائقی ۔ بے تُکا پَن ۔ نالیاقتی ۔
Ineqitable Adjective غیر مُنصِفانہ ۔ غیر عادِلانہ ۔ بے اِنصافی کا ۔ ناراست ۔ خلاف اِنصاف ۔
Ineqitably Adverb غیر مُنصِفانہ طور پر ۔ بے اِنصافی سے ۔
Inequable Adjective نامساوی طور پر تقسیم کیا ہوا ۔ نا مُنصفانہ ۔ ناہموار ۔
Inequalities of income and spending
Inequality Noun فرق ، عدم مساوات ، نا ہمواری ، نشیب و فراز ۔
Inequality a statement that one quantity is greater than of or equal to another Phrase غیر مساوات ، ان دو غیر مداوی مقادلکا اظہار جو کسی ایک علامت لامساوات سے مربوط ہوں ۔
Inequally Adverb ناہموار طور پر ۔ غیر مساوی طور پر ۔
Inequalness Noun ناہموار ہونا ۔ غیر مساوی ہونا ۔
Inequation Noun لا مساوی فارمولا ۔
Inequi جزو ترکیبی ،بمعنی غیر مساوی ۔ غیر مساوی طور پر ۔