English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Indutrial workers work 8 hours a day and six days a week
Induviae Noun نباتیات: اوراق باقیہ ۔ باقی پتے ۔
Induviate Adjective باقی پتوں والا ۔
Indux crepitus Noun آغاز کی آواز
Indvidual training method Adjective ایک فرد کو دی جانے والی تربیت ۔
Indwell Verb اندر رہنا ۔ سمانا ۔ قابِض ہونا ۔ مُضمر بنانا ۔ کِسی جگہ کے اندر سکُونَت کرنا ۔
Indweller Noun باسی ۔ خانہ نشیں ۔ اندر رہنے والا ۔ قابِض ۔ باشِندَہ ۔
Indwelling Noun اندرونی ۔ اندر رہنے والا ۔
Ine Suffix لاحقہ، صفحات کے آخر میں آتا ہے ۔
Inearth Verb گاڑنا ۔ دفن کرنا ۔
Ineast Adjective ایسے لڑکے لڑکی میں جنسی تعلق جن کی آپس میں شادی ازروئے قانون و شرع حرام ہو ۔
Ineastic collision a collision in which the total kinetic energy of the colliding particles is not conserved Phrase بے لچک ٹکر ، اجسام کے درمیان ٹکر جس میں ایٹمی توانائی کا ضیاع ہوتا ہے نیوکلیائی فزکس میں اس میں آنے والاذرہ اشتعال پیدا کرتا ہے یا ٹکرانے والے مرکزے کو توڑ دیتا ہے ۔
Ineberiant Noun, Adjective نَشہ آوَر چیز ۔ مُسکر ۔ مست کُن ۔ خُمار آور ۔ متوالا ۔
Inebriant Verb نشہ آور ۔ مسکر ۔
Inebriants Adjective نشیلی چیزیں ۔
Inebriate Verb مَست کرنا ۔ مخمُور کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ پراگندہ کرنا ۔ متوالا کرنا ۔
Inebriated Adjective مخمور ۔ مدہوش ۔ نشے میں مست ۔
Inebriationinebriety
Inebriety Adverb مخمور رہنے کی حالت ۔
Inection the introduction of a fluid into a part of the body such as skin subcutaneous tissue muscle or blood via a syringe
Inedibility Noun ناقابلِ خورش ۔ کھائے جانے کے لائق نہ ہونا ۔
Inedible Adjective ناخُوردَنی ۔ غیر ماکُول ۔ ناقابِل خُوردَنی ۔ جو کھایا نہ جا سکے ۔
Inedited Adjective غیر مُرَتَّب ۔ غیر مدون ۔ غیر شائع شُدہ ۔ جو تَرمیم کے بغیر شائع ہو ۔
Ineducable Adjective ناقابِل تَعلیم ۔ جِس کی تَعلیم و تَربیت نہ کی جا سکے ۔
Ineffabilityineffableness
Ineffable Adjective ناگُفتَنی ۔ ناقابِل بیان ۔ جِس کو الفاظ میں بیان نہ کیا جا سکے ۔ جِس کی تعریف نہ کی جا سکے ۔
Ineffableness Noun ناقابلِ بیان ہونا ۔
Ineffably Adverb ناقابِل بیان طور پر ۔
Ineffaceability Noun محو ناپذیری ۔ اَن مِٹ پَن ۔
Ineffaceable Adjective محَو ناپذیر ۔ اَن مِٹ ۔ ماند گار ۔ ناقابِل محو ۔