English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Industrial revolution صنتعی انقلاب ۔
Industrial safety ind Adjective صنعتی مزدوروں کے لیے طبی سہولتیں ۔
Industrial school Adjective صنعتی انقلاب صنعتی مدرسہ وہ مدرسہ جس میں صنعت کی ایک یا زیادہ شاخوں کی تعلیم دی جاتی ہے انڈسٹریل اسکول ۔
Industrial spying ind Adjective صنعتی راز چوری کرنا ۔
Industrial therapy Adjective کارخانہ میں کام کرنے والوں کا نفسیاتی علاج ۔
Industrial training Adjective صنعتی اداروں کی طرف سے اپنے ملازمین کو دی جانے والی تربیت ۔
Industrial training board صنعتی کارکنوں کی تربیت کا مرکز ۔
Industrial union Adjective صنعتی یونین مزدوروں کی انجمن جن کی رکنیت پر صنعتی مزدور کے لیے کھلی ہوتی ہے خواہ اُس کا تعلق کسی بھی پیشے یا ہنر سے ہو ۔
Industrial working hours are 8 hours a day six day a week
Industrialism صنعت کاری ۔
Industrialism econ Adjective صنعتی نظام ایک اقتصادی نظام جس میں صنعتی مفادات غالب ہیں ۔
Industrialist Noun صَنعَت کار ۔ کارخانہ دار ۔ صنعتی کارخانے کا مالِک ۔
Industrialist ind Adjective صنعت کار صنعتی کارخانے کا مالک ۔
Industrialization صنعت کاری ۔
Industrialization econ Adjective صنعت کاری صنعتی بنانے کا عمل صنعت افزوزی ۔
Industrialize Verb صنعتیں لگانا ۔
Industrialized Verb صنعتیں لگا ئیں ۔
Industrially Adverb صنعتی طور پر ۔ صَنَعت و حِرفَت کے لحاظ سے ۔ صناعانہ ۔
Industrialn Noun اہل صنعت و حرفت ۔ کارخانے کا مالک ۔
Industrialness Noun صنعت کاری ۔ حِرفَت ۔ صناعیَت ۔
Industrials stk Adjective صنعتی اداروں کے تمسکات اور حصص ۔
Industrious Adjective مِحنَتی ۔ جَفاکَش ۔ کاروبار میں محنتی ۔ کمیرا ۔ سرگرم ۔
Industriously Adverb محنَت و مُشَقَّت سے ۔ جَدوجَہَد سے ۔ کوشِش سے ۔ تَن دہی سے ۔ غور سے ۔
Industriousness Noun محنت کشی ۔ محنتی ۔ محنت کرنے والا ۔
Industry Noun عام طور پَر تِجارت ، خاص طور پر جِس کا تعلُّق کِسی خاص کاروبار سے ہو ۔
Industry econ Adjective صنعت عام طور پر تجارت یا حرفت خاص طور پر جس کا تعلق کسی خاص کاروبار سے ہو جیسے محنت جفاکشی کاروبار میں مستقل توجہ دست کاری صنعت و حرفت بنیادی صنعت گھریلو صنعت معدنی صنعت بھاری صنعت ۔
Industry is fortunes right hand and frugality her left
Industry is never unfruitful Idiom محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی ۔
Industry is the mother of good fortune Idiom محنت ہی خوش قسمتی کا منبع ہے ۔
Indutive Adjective نباتیات: پوست دار ۔ (بیج)