English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Imminent peril | Noun | خطرے کا امکان ہونا ۔ |
| Imminently | Adverb | ناگزیر طور پر ۔ نزدیک طور پر ۔ فوری طور پر ۔ قریبی انداز میں ۔ |
| Imminentness | Noun | قُربت وقوع ۔ نزدیکی ۔ نزدیک پَن ۔ |
| Immingle | Verb | باہم مِلنا جُلنا ۔ گُھل مِل جانا ۔ خلط ملط ہونا ۔ میل جول بڑھانا ۔ |
| Immingled | Verb | باہم ملا جلا گھل مل گیا ۔ |
| Immiscibility | Noun | آمیزِش ناپذیری ۔ خالِص پَن ۔ |
| Immiscible | Adjective | آمیزِش ناپذیر ۔ دخول ناپَذیر ۔ جو مِل نہ سکے ۔ جِس کی آمیزش نہ ہو سکے ۔ |
| Immiscible describing a combination of liquids that do not mix with each other | Phrase | آمیزش نا پذیر ، ہم جنس شے بنانے کے لیے نا اہل اس کا اطلاق عموماَ مائعات پر کیا جاتا ہے ایسے مائعات جو ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ملتے ہیں ۔ |
| Immiscibly | Adverb | آمیزِش ناپذیری سے ۔ خالِص انداز میں ۔ |
| Immit | Verb | اند ر داخل کرنا ۔ |
| Immited | Verb | اندر دخل کیا ۔ |
| Immitigable | Adjective | ناقابِل تخفیف ۔ تخفیف ناپذیر ۔ جِسے کم نہ کیا جا سکے ۔ ناقابِل کمی ۔ |
| Immitigableness | Noun | تخفیف ناپَذیری ۔ مُکَمِل پَن ۔ پُورا پَن ۔ |
| Immitigably | Adverb | تخفیف ناپذیری سے ۔ مُکَمِل انداز میں ۔ پورے پَن سے ۔ |
| Immittance | Noun | قبولیت ۔ مزاحمت ۔ جب کہ دونوں میں فرق نہ کیا جا سکے ۔ |
| Immix | Verb | مِلانا ۔ آمیختہ کرنا ۔ گُڈمُڈ کرنا ۔ |
| Immixed | Verb | آمیز کی ملایا ۔ |
| Immixture | Noun | آمیختگی ۔ گُڈمُڈ حالت ۔ رل مل ۔ آمیزش ۔ |
| Immnbulin lgone of a very diverse group of antibodies produced by b cells | — | — |
| Immobile | Adjective | غیر مُتحرک ۔ حرکت ناپذیر ۔ بے حرکت ۔ ساکِن ۔ ثابت ۔ غیر حَرکی ۔ |
| Immobility | Adjective | بے حرکتی ۔ |
| Immobility econ | Adjective | حرکت ناپذیری لاحرکت پذیری ۔ |
| Immobilization | Noun | بے حَرکت بنانے کا عمل ۔ جمع آوری ۔ حرکت رُبائی ۔ |
| Immobilize | Verb | بے حرکت بنانا ۔ ساکِن کرنا ۔ جَرّاحی کے عمل کے لیے جِسم کی حرکت کو روکنا ۔ |
| Immobilize fin | Verb | مالیات زر محفوظہ میں اضافے کے لیے زر کی گردش سے بازیابی کرنا ۔ |
| Immobilized | Verb | بے حرکت بنائی ۔ |
| Immobilizer | Noun | بے حرکت بنانے والا ۔ مُثبَت ۔ حرکت رُبا ۔ |
| Immoderacyimmoderation | — | — |
| Immoderate | Adjective | شدید ۔ بڑھا ہوا ۔ غیر مُعتدل ۔ |
| Immoderately | Adverb | بے تحاشا ۔ بہت زیادہ ۔ زیادہ مقدار میں ۔ |