immiscible – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آمیزِش ناپذیر ۔ دخول ناپَذیر ۔ جو مِل نہ سکے ۔ جِس کی آمیزش نہ ہو سکے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

غیر آمیزش پزیر ۔ ایسے مادے جو ملائے جانے پر ہم جنس یا ہم ترکیب مادہ تشکیل دینے کی صلاحیت نہیں رکھتے ۔ عموماً یہ مائعات ہوتے ہیں مثلاً تیل اور پانی آمیزش نہیں رکھتے چنانچہ غیر آمیزش پزیر کہلاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu