English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Immoderateness Noun بے اعتدالیت ۔ بے اعتدالی ۔ مُتجاوزیت ۔
Immoderation Noun اعتدال سے تجاوُز ۔ حد سے زیادہ ۔ بے روک ۔
Immodest Adjective بے ادب ۔ گستاخ ۔ بے حیا ۔ غیر شریفانہ ۔
Immodestly Adverb گُستخانہ ۔ بے حجابانہ ۔ بے حیائی سے ۔ بے شرمی سے ۔ شوخی سے ۔
Immodesty Noun ناشائستگی ۔ بے حجابی ۔ بے حیائی ۔ بے شرمی ۔ شوخی ۔
Immolate Verb ہلاک کرنا جیسے بطور قُربانی آگ میں ڈالنا ۔ سوختہ کرنا ۔ ہلاک کرنا جیسے جنگ میں ۔
Immolated Verb قربانی کی ۔
Immolation Noun قُربانی ۔ بھینٹ ۔ چڑھاوا ۔ مَنت ۔
Immolator Noun تیاگنے والا ۔ قُربانی دینے والا ۔ بھینٹ چڑھانے والا ۔ مَنَّت ماننے والا ۔
Immoral برا ، غیر اخلاقی ۔
Immoralism Noun بد اخلاقی ۔ نئے نظریہٴ اخلاق کی حمایت ۔
Immoralist Noun بداِخلاق شخص ۔ غیر صالح فرد ۔ ناشائستہ فرد ۔ بے راہرو اِنسان ۔
Immorality فحاشی ، بد اخلاقی ۔
Immorally Adverb غیر اخلاقی طور پر ۔ ناشائستہ طریقے سے ۔
Immortal Adjective غیر فانی ۔ لافانی ۔ جو ہر زمانہ میں یاد رکھا جاۓ ۔ لازوال ۔ اِختتام ناپذیر ۔
Immortalism Noun غیر فانیت ۔ بقائے روح کا عقیدہ ۔
Immortalist Noun لا فانیت کا عقیدہ رکھنے والا ۔
Immortality Noun فنا ناپذیری ۔ بقا ۔ حیات جاودانی ۔ جاودانی شہرت ۔ غیر فانیت ۔
Immortalization Noun دوام ۔ ہمیشگی ۔ ہمیشہ رہنے والا ۔
Immortalize Verb لافانی بنانا ۔ دوام بخشنا ۔ دائمی شہرت بخشنا ۔ غیر فانی بنانا ۔
Immortalized Verb لازوال کیا ۔
Immortalizer Noun لافانی بنانے والا ۔ لایموتیت عطا کرنے والا ۔ جاوداں کار ۔ غیر فانی کُنِندہ ۔
Immortally Adverb لافانی طور پر ۔ غیر فانی حیثیت میں ۔ لایموت ۔ جاودانی طور پر ۔
Immortelle Noun گُل جاودانی ۔ گُل دکمہ ۔ وہ پھُول جو مُرجھانے پر بھی اپنی شکل اور رنگ برقرار رکھتا ہے ۔
Immortification Noun عدم نفس کشی ۔
Immotile Adjective ثابَت ۔ بے حرکت ۔ خُود بخُود حرکت کرنے کے ناقابِل ۔ رُکا ہوا ۔ قائم ۔
Immotileimmortive
Immotility Noun بے حرکتی ۔ ثابتیت ۔ رُکاوٴ ۔ ٹھہراوٴ ۔ سکُون ۔ قیام ۔
Immovability Noun حرکت نا پذیری ۔ لا حرکت پذیری ۔ قیّام ۔ ثبات ۔ غیر منقولیت ۔
Immovable Adjective غیر منقُولہ ۔ ناقابِل حرکت ۔ بے حرکت ۔ غیر منقول ۔ ساکِن ۔