English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Immerse | Verb | غرق کرنا ۔ ڈِبونا ۔ غوطہ دینا ۔ کِسی ایسی چیز میں ڈالنا جو ڈھانپ لے ۔ زیر آب لے جانا ۔ |
| Immersed | Adjective | مُستغرق ۔ ڈِبویا ہوا ۔ زیرینہ ۔ غرق شُدہ ۔ زیر آب ۔ |
| Immersion | Noun | ڈباوٴ ۔ غوطہ ۔ اِستغراق ۔ ڈُبکی ۔ احتجاب ۔ اغراق ۔ |
| Immersion bath | Noun | غرقی غسل |
| Immersion flat foot | Noun | پانی میں کافی وقت گزارنے سے پاﺅں کا شل ہو جانا |
| Immersion foot | Noun | ملاحظہ ۔ |
| Immersion heater | Noun | غرقی گرمالہ ۔ پانی سے محفوظ بِجلی کا آلہ جِسے پانی گرم کرنے کے لیے اِس میں ڈِبو دیا جاتا ہے ۔ |
| Immersion objective a lens system in microscopy in whichh cedar wood oil fills the cavity between the lowest lens the objective andthe cover glass over the simple | Phrase | عزتی بانہ ، تیل اغراق عدسہ ، عدسہ کی ایک قسم جسے زیادہ طاقت کی خوردبین میں استعمال کیا جاتا ہے اس نظام کے مزین عدسے کے تیل میں ڈبویا جاتا ہے اس سے زیادہ روشنی اس نظام میں داخل ہوتی ہے ۔ |
| Immersionism | Noun | غوط دے کر بپتسمہ دینے کا عقیدہ یا عمل ۔ |
| Immersionist | Noun | مُصطبغ ۔ جو شخص مسیحی اِصطباغ کے لیے پُورے بَدن کو پانی میں ڈِبونا ضروری سمجھتا ہو ۔ |
| Immesureableness | Noun | بے حِسابی ۔ لامِحدُودِیت ۔ پیمائش تا پذیری ۔ بے انداز پَن ۔ |
| Immethodic | Adjective | بے قاعدہ ۔ بے اصول ۔ |
| Immethodical | Adjective | بے نِظام ۔ بے قاعِدہ ۔ بے ضابطہ ۔ |
| Immethodically | Adverb | بے قاعِدہ طور پر ۔ بے ضابطگی سے ۔ |
| Immethodize | Verb | بے قاعدہ یا بے اصول بنانا ۔ |
| Immetrical | Adjective | بحر سے خارج ۔ ناموزوں ۔ بے وزن ۔ |
| Immetrically | Adverb | ناموزوں طور پر ۔ بے وزن ہو کر ۔ |
| Immigrant | Adjective | تارک وطن مہاجر تارکین وطن کی طرف سے اہل خانہ کے نام مرسلہ رقم ۔ |
| Immigrant remittances | زر مرسلہ ۔ وہ لوگ جو غیر ملکوں میں جا کر روپیہ کما کر واپس اپنے وطن بھیجتے ہیں ۔ | |
| Immigrate | Verb | ہِجرت کرنا ۔ کِسی مُلک میں جو اپنا وطن نہ ہو مُستقِل سکُونت اختیار کرنے کے لیے جانا ۔ وطن اپنانا ۔ |
| Immigrate | Verb | ہِجرت کرنا ۔ کِسی مُلک میں جو اپنا وطن نہ ہو مُستقِل سکُونت اختیار کرنے کے لیے جانا ۔ وطن اپنانا ۔ |
| Immigrated | Verb | ہجرت کی ۔ |
| Immigration | Adjective | ترک وطن ہجرت ۔ |
| Immigrationalimmigratory | — | — |
| Immigrator | Noun | تبدیل وطن کرنے والا ۔ نو آباد ۔تارک وطن ۔ |
| Immigratory | Adjective | توطن سے متعلق ۔ تبدیل وطن کا ۔ |
| Imminence | Noun | نزول ۔ قریب الوقوع ۔ |
| Imminenceimminency | — | — |
| Imminency | Noun | وقوع پذیری ۔ |
| Imminent | Adjective | مُنڈلاتا ہوا ۔ قریب الوقوع ۔ نزدیک ۔ ناگزیر ۔ سَر پر ۔ قریبی ۔ |