English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Immovable banyan Noun غیر متحرک پٹی ۔ ساکت پٹی ۔
Immovable feast Noun غیر مُبَدّل ضیافت ۔ وہ ضیافت مثلاً بڑے دِن کی جِس کی ایک تاریخ مُقرر ہو ۔
Immovable law Adverb غیر منقولہ جائیداد اراضی اور اُس کے لواحق مثلا درخت عمارات وغیرہ ۔
Immovable property غیر منقولہ جائیداد ۔
Immovables جائیداد غیر منقولہ ۔
Immovably Adverb بے حرکتی سے ۔ غیر منقُولہ طور پر ۔ ثباتی انداز میں ۔ حرکت ناپذیری سے ۔ لاحرکی انداز میں ۔
Immune Adjective مامُون ۔ محفوظ ۔ مُستثنی ۔ آزاد ۔ غیر مُتاثِر ۔ بیماری ، زہر وغیرہ سے محفوظ عموماً ٹیکے کے ذریعے ۔
Immune body Noun جسم منیع ، مناعت والا جسم
Immune complement Noun مدافعتی انحراف
Immune hemolytic Noun مخصوص مدافعتی نظام کے تحت ہیموگلوبن کا پھٹنا
Immune reaction Noun وہ رد عمل جو کسی عضو کی پیوند کاری کے برعکس ہوتا ہے ۔ بیکٹیریائی مرض لاحق ہو کر آہستہ آہستہ بڑھنا شروع ہوتا ہے ۔
Immune response tereaction of the bodys immune system to foreign cells or substances that may be potentially dangerous or cause disease
Immuniosuppressive Noun مناعتی رد عمل کو دبانے والا
Immunisation Adjective امیو نائزیشن ۔ مناعیت ۔ کسی جسم کو انفیکشن یا نقصان دہ عوامل سے محفوظ بنانے کا عمل ۔
Immunity Noun مامُونیت ۔ رعایت ۔ ذِمّہ داروں سے استثنا ۔ ذِمَّہ داری سے آزادی ۔
Immunity acquired Noun اعضاء کسبی
Immunity is granted those idolators by god and his apostle with whom you have a treatyq 9 1
Immunity passive Noun خفیف امنیت
Immunity race Noun امنیت نسل
Immunization Noun مامُونیت ۔ مناعیت ۔ مُصونیت ۔ تامین ۔ مامُون سازی ۔
Immunization a clinical process that protection against disease on subsequent exposure to infection Phrase ام یونائزیشن مامونیت ، ایک طبعی طریقہ جو بیاریوں کے خلاف حفاظت مہیا کرتا ہے ۔
Immunize Verb مامُون کرنا ۔ محفوظ بنانا ۔ مناعَت کرنا ۔
Immunized Verb حفاظت کی ۔
Immunizer Noun محفوظ بنانے والا ۔ مامُون کرنے والا ۔ مامُون ساز ۔ بربت دَہِندہ ۔ مامُون کار ۔ امان بخشِندہ ۔
Immuno compromised Noun مترادف بعض مریض ادویات یا تابکاری کے برعکس ناقص رد عمل کا اظہار کرتے ہیں ۔
Immunoassay Noun کِسی مادّے خصوصاً لحمیہ کی موجودگی یا مقدار کا پتہ لگانا ۔ بحیثیت ضِد تریاق زا یا ضِد جِسم زا ۔
Immunoassay one of a number of techniques for estimating the amount of a protein or oher antigen in a sample using the specificity of antibodies Phrase امینو اے سے ، کسی نمونے میں پروٹین یا دیگر اینٹی جن کی مقدار معلوم کرنے کی مختلف تکنیکوں میں سے ایک تکنیک ۔
Immunochemistry Noun مصنونی کیمیا ۔ مناعتی کیمیا ۔ مامُونی کیمیا ۔
Immunodeficiency Noun مامونی قِلَّت ۔ عام آدمی کے جِسم میں مامونی نِظام کا خلل ۔
Immunogenesis امینوجینیسس ۔ امیونٹی پیدا کرنے کا طریقہ ۔