English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Immediate constituent Noun متصل جز ۔
Immediate inference Noun منطق: استناج بدیہی ۔ بدیہی نتیجہ ۔
Immediate knowledge Noun (فلسف) وجدانی علم۔
Immediate operand Noun امیجیٹ آپرینڈ ۔ ایک ڈیٹا ویلیو جو اسمبلی لینگوئج انسٹرکشن کے عمل درآمد میں استعمال ہوتا ہے ۔ یہ بذات خود اس انسٹرکشن میں موجود ہوتا ہے بجائے اس کے انسٹرکشن میں ایڈریس کی جانب سے اس کی طرف اشارہ کیا جائے ۔
Immediate order Adjective فوری ھنڈی ۔
Immediate possession فوری قبضہ ۔
Immediate principle Noun اصول ذاتیہ
Immediately Adverb فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔ فی الحال ۔ فوری طور پر ۔ کِسی مکان کی مداخلت کے بغیر ۔
Immediately consult an expert doctor Phrase فوری طور پر ایک ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں
Immediately following اگلا ۔ مابعد ۔ اس کے آگے ۔ اس کے بعد رفیق قریب تر ۔
Immediately park your motorcycle in the parking lane otherwise you will be fined Phrase جلدی اپنی موٹر سائیکل کو پارکنگ میں کھڑا کرو ورنہ جرمانہ ہو جائے گا
Immediateness Noun عدم واسطہ ۔ تواتر ۔ بے فصل پَن ۔ قُرب ۔ فوری پَن ۔ غیر مُنفصلیت ۔
Immediatism Noun فوری عمل کا اصول ۔ فوری انسداد غلامیت کی پالیسی ۔
Immediatist Noun فوری انسداد غلامیت کی پالیسی کا حامی ۔
Immedicable Adjective لاعِلاج ۔ ناقابِل عِلاج ۔ بے درماں ۔
Immedicably Adverb بے درمانی سے ۔ ناقابِل عِلاج طور پر ۔
Immelmann turn Noun امیلمانی موڑ ۔ طیّارہ کا موڑ جو طیّارہ کو اطراف کی طرف موڑتے ہوۓ نِصف چکر ۔
Immelondious Noun غیر آہنگ ۔ بے سرا ۔ موسیقی سے خالی ۔
Immemorable Adjective یاد نہ رکھنے کے قابل ۔
Immemorial Adjective قَدیم ۔ عتیق ۔ یاد سے دُور ۔ بہت پُرانا ۔
Immemorially Adverb بہت قَدیم انداز میں ۔ قدیمی طور پر وغیرہ ۔
Immense Noun بے پایانی ۔
Immensely Adverb بے اندازہ طور پر ۔ نہایت ۔ لامِحدُود طور پر ۔ بے پایانہ ۔
Immenseness Noun وُسعت ۔ بڑائی ۔ عَظمت ۔ لامحدودِیَّت ۔
Immensity Noun عَظمت ۔ بڑائی ۔ عظیم ہونے کی خصوصیت و کیفیت ۔ لا محدود وُسعت ۔ بے پایانی ۔
Immensurability Noun ناقابلِ پمائش ہونا ۔ بے پایانی ۔
Immensurable Adjective ناقابِل پیمائش ۔ بے اندازہ ۔ ناقابِل احاطہ ۔
Immensurableness Noun ناقابلِ پیمائش ہونا ۔ بے پایانی ۔
Immerge Verb مدغم ہونا ۔ چھلانگ لگانا خصوصاً مائع میں ۔ کِسی واسطے میں داخِل ہو کر غائب ہونا ۔
Immerged Verb ملا مدغم ہوا ۔