immediate operand – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

امیجیٹ آپرینڈ ۔ ایک ڈیٹا ویلیو جو اسمبلی لینگوئج انسٹرکشن کے عمل درآمد میں استعمال ہوتا ہے ۔ یہ بذات خود اس انسٹرکشن میں موجود ہوتا ہے بجائے اس کے انسٹرکشن میں ایڈریس کی جانب سے اس کی طرف اشارہ کیا جائے ۔

🔹 Roman Urdu