English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Imitative | Adjective | تقلیدی ۔ نقلی ۔ جعلی ۔ مصنُوعی ۔ صوتی اِسمی ۔ |
| Imitative arts | Noun | فنون شبیحی ۔ مصوری و سنگ تراشی۔ |
| Imitative word | Noun | لفظ مشابہ ۔ وہ لفظ جو کسی فطری آواز کی نقل ہو |
| Imitatively | Adverb | تقلیدی طور پر ۔ |
| Imitativeness | Noun | تَقلیدیت ۔ جَعلی پَن ۔ نقلی پَن ۔ |
| Imitator | Noun | نقّال ۔ نقل کرنے والا ۔ جعلیا ۔ |
| Imitatorship | Noun | نقالی کا کام ۔ |
| Imitatress | Noun | نقالہ ۔ نقل کرنے والی ۔ تقلید کرنے والی ۔ |
| Imited self abuse | Noun | اپنی ذات میں مقید |
| Imlaa | Name | املاء: شیریں : |
| Immaculacy | Noun | بے داغی ۔ بے عیبی ۔ معصومیت ۔ عِفَّت ۔ |
| Immaculate | Adjective | معصُوم ۔ عفیف ۔ بے عیب ۔ بے داغ ۔ بے داغ حد تک صاف جیسے کپڑا ۔ |
| Immaculate conception | Noun | ایک عقیدہ جِس کا اعلان ۱۸۵۴ ء میں کیا گیا کہ مریم عذرا کو خلقی گُناہ سے پاک حمل ہوا ۔ |
| Immaculately | Adverb | بے عیب طور پر ۔ بے عیبانہ ۔ عفیفانہ ۔ بے داغ اور معصومانہ انداز میں ۔ |
| Immaculateness | Noun | بے داغی ۔ بے عیبی ۔ عفیف پَن ۔ معصُوم پَن ۔ |
| Immanace | Verb | قید کرنا بیڑی ڈالنا ۔ |
| Immanacled | Verb | قید کیا بیڑی ڈالی ۔ |
| Immanation | Noun | نفوذ ۔ |
| Immane | Adjective | عظیم الجنہ ۔ دیوقامت ۔ بڑا ۔ عظیم الشان ۔ دیو کی طرح ظالِم ۔ |
| Immanely | Adverb | بے رحمی سے ۔ مہیب طور پر ۔ |
| Immanenceimmanency | — | — |
| Immaneness | Noun | بے رحمی ۔ مہیب ہونا ۔ |
| Immanent | Adjective | طبعی ۔ اندر رہنے والا ۔ اندرُونی ۔ ذاتی ۔ اصلی ۔ |
| Immanent causation | Noun | تعلیل ۔ فبہی ۔ |
| Immanental | Adjective | خدا کے متعلق: نفوظ کلی کے عقیدے سے متعلق ۔ |
| Immanentism | Noun | طَبعیت ۔ فِطریَّت ۔ خُدا کے مُحیط کُل ہونے کا نظریہ ۔ مُطلِق قادریت ۔ |
| Immanentist | Noun | قائل نفوذیت مُطلِق ۔ خُدا کے مُحیط کُل ہونے کا قائل ۔ حامی نظریہ قادریت خُدا ۔ |
| Immanentistic | Adjective | نفوذِیت مُطلِق سے مُتَعلِّق ۔ نفُوذ کُلی کے نظریہ سے مُتَعلِّق ۔ |
| Immanently | Adverb | داخلی طور پر ۔ ذاتی طور پر ۔ فِطری انداز میں ۔ نفوذی طور پر ۔ |
| Immantle | Verb | لبادے یا فرغل میں لپیٹنا ۔ |