English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Immargiante | Adjective | ایمارگنیٹ ۔ بے حاشیہ ۔ کسی طرح کا نمایاں حاشیہ نہ ہونا ۔ |
| Immarginate | Adjective | (حشریات) بے حاشی ۔ |
| Immaterial | Adjective | غیر مادّہ ۔ بے نتیجہ ۔ غیر اہم ۔ بے قدر ۔ خفیف ۔ |
| Immaterialism | Noun | لامادیت ۔ اِنکار مادّہ ۔ یہ عقیدہ کہ مادی دُنیا کا کوئی وجُود نہیں ہے ۔ ارواحیت ۔ |
| Immaterialist | Noun | مُعتقِد مادِّیت ۔ ارواحی ۔ مُنکِر مادّہ ۔ مادّی وجُود دُنیا کا مُنکر ۔ |
| Immateriality | Noun | لامادیت ۔ کوئی غیر مادّی چیز ۔ عدم مادیَّت ۔ |
| Immaterialize | Verb | غیر مادّی ۔ غیر جِسمی بنانا ۔ |
| Immaterially | Adverb | غیر اہم طور پر ۔ غیر مادی طور پر ۔ خفیف انداز میں ۔ ادنیٰ طور میں ۔ بے قَدری سے ۔ |
| Immaterialness | Noun | ادنیٰ پَن ۔ بے قَدر پَن ۔عدم مادیَّت ۔ عدم اہمیت ۔ |
| Immaterials | Noun | غیر مادی چیزیں ۔ |
| Immature | Noun, Adjective | نابالِغ ۔ ناپُختہ ۔ خام ۔ قبل از وقت ۔ غیر مُکمِل ۔ |
| Immature infant | Noun | بچہ جس کا وزن وقت پیدائش ڈھائی کلو گرام سے کم ہو |
| Immature partus | Noun | اسقاط حمل ، ولادت متقدمہ |
| Immaturely | Adverb | نابالِغ طور پر ۔ ناپُختہ انداز میں ۔ خام حالت میں ۔ ناقَص النمو حیثیت میں ۔ |
| Immaturenessimmaturity | — | — |
| Immaturity | Noun | نا پُختگی ۔ خام ۔ بغیر پکا ۔ کچّا ۔ |
| Imme diate annuity | رقم لگانے کے بعد جو پہلا وقفہ ہو اُس کے بعد سے ملنے والا سالیانہ ۔ | |
| Immeability | Noun | رستے سے گزرنے کی عدم صلاحیت ۔ |
| Immeasurability | Noun | نا قابلِ پیمائش ہونا ۔ بے پایانی ۔ |
| Immeasurable | Adjective | بے پایاں ۔ ناقابِل پیمائش ۔ بے حِساب ۔ لامحدود ۔ بے اندازہ ۔ |
| Immeasurableness | Noun | ناقابل پیمائش ہونا ۔ بے اندازگی ۔ لا محدودیت ۔ بے حِسابی ۔ |
| Immeasurably | Adverb | لامِحدُود طور پر ۔ بے اندازانہ ۔ پیمائش ۔ |
| Immeasured | Adjective | بے حد ۔ بےاندازہ ۔ بے شمار ۔ بے پایاں ۔ |
| Immediacy | Noun | بے وسیلگی ۔ بے واسطہ ۔ بے تعلق ۔ |
| Immediate | Adjective | فوری ۔ مُتصَل ۔ غیر مُنفصل ۔ فوری ۔ زمانہ حال سے مُتَعلِّق ۔ |
| Immediate annuity | رقم لگانے کے بعد جو پہلا وقفہ ہو اس کے بعد سے ملنے والا سالیانی ، فوری سالیانہ ۔ | |
| Immediate annuity due | — | — |
| Immediate antecedent | Noun | متصل سابقہ ۔ |
| Immediate ausculation | Noun | (طب) بلاواسطہ استماع صدر ۔ |
| Immediate cause | Noun | فوری اسباب |