English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Imbuement Noun شرابور کر دینا ۔ رنگنا ۔ رنگ چڑھانا ۔
Imcision Noun چاقو وغیرہ سے زخم یا کاٹ درز ۔
Imdad Name امداد ۔ مدد کی جمع ۔ مدد کرنا ۔ دستگیری کرنا ۔ اعانت کرنا ۔
Imdday Noun دوپہر ، نیم روز ، آدھا دن ، نصف یوم ۔
Imediate percussion Noun بغیر چیز کے ٹھونکنا
Imericate Verb پتیوں او ر پنکھریوں بڑا ہونا ۔
Imericated Verb پتیوں او ر پنکھریوں میں بڑا ہوا ۔
Imferon امفیرون ۔ دردں عضلاتی ٹیکے کےلئے ڈیکسٹران اور لوہے کا کمپلکس ۔
Imho Noun آئی ایم ایچ او ۔ ان مائی ہمبل اوپینیں میری عاجزانہ رائے میں کا مخفف ۔
Imidazole c3 h4 n2 امائیڈ ازول ۔ گلائی اوگزالین یا ایمینا زول نامیاتی تالیف میں استعمال ہونے والا بے رنگ ، حل پزیر حلقی قلمی مرکب ۔
Imidazoleglyoxaline
Imide Noun ایک نامیاتی مُرکَّب جو امونیا سے حاصِل ہوتا ہے ۔ جِس میں دو گرِفتہ این ایچ اصلیہ دو گَرِفتہ تیزابی اصلیہ کے ساتھ شامِل ہوتا ہے ۔
Imides امائیڈز ۔ نامیاتی نائٹروجن کے مرکبات جن میں سکینا مائیڈ اور تھلا مائیڈ شامل ہیں ۔
Imidgon Noun ایک دو گرفتہ اصلیہ جو امونیا سے ماخوذ ہوتا ہے ۔
Imido Adjective امائڈ سے مُتَعلِّق ۔
Imine Noun ایک نامیاتی مُرکَّب جو امونیا سے حاصِل ہوتا ہے ۔
Imines امائینز ۔ امونیا سے ماخوذ امینو مرکب ۔ یہ امینو گروپ nh پر مشتمل ہوتا ہے اس میں امونیا کے دو ہائیڈ روجن ایٹموں کی جگہ غیر ترشی نامیاتی ریڈ یکلز ہوتے ہیں ۔ نائٹروجن کا ایٹم کار بونائل گروپ یا دوسرے ہائیڈ روجن ایٹموں سے مربوط نہیں ہوتا ۔
Imino Adjective امائن سے مُتَعلِّق ۔
Imipramine Noun افسردگی آزردگی اور ملانکوتی کی کیفیت دور کرنے والی دوا ۔
Imitability Noun قابلِ تقلید کی صفت ۔ قابلِ نقل کی صفت
Imitable Adjective قابلِ تقلید ۔ قابلِ پیروی ۔ مثال کے قابل ۔
Imitableness Noun قابلِ تقلید ہونا ۔ قابلِ نقل ہونا ۔
Imitancy Noun تقلیدی یا نقلی ہونا ۔
Imitate Verb تَقلید کرنا جیسے نمُونہ ، نظیر کی ۔ افعال و اطوار وغیرہ میں نقل کرنا ۔
Imitated Verb نقل کیا ۔
Imitateen Noun جس کی تقلید کی جائے۔ جس ک نکل کی جائے ۔
Imitation Noun تقلید نقلی ۔ نقّالی ۔ تقلید ۔ نقلی چیز ۔ نقل ۔
Imitation has no intelligence Idiom ء نقل راچہ عقل ! ۔
Imitational Adjective نقلی ۔ مصنوعی۔ تقلیدی ۔ جعلی ۔
Imitationist Noun نقال ۔ مقلد ۔