English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Imbibe Verb اخذ کرنا ۔ قبول کر لینا ۔ سرایت کر جانا ۔
Imbibed Verb ذہن نشین کیا ۔
Imbiber Noun اخذ کرنے والا ۔ قبول کرنے والا ۔
Imbibition Verb مائع کا جذب کرنا ۔
Imbide Noun کیمیا: امونیا کے ایک ماخوذ کا نام جس میں ہائیڈروجن کے دو جوہروں کو کسی دھات یا نباتی اصلیے سے بدل دیا جاتا ہے ۔
Imbition Noun رطوبت جذب کر لینا
Imbonate Adjective گومَڑ دار ۔ گانٹھ دار ۔ حیدہ دار ۔ مَسّا دار ۔ گومَڑی دار ۔
Imbosk Verb پوشیدہ کرنا چھپا نا ۔
Imbosked Verb پو شیدہ کیا چھپایا ۔
Imbreathe Verb سانس لینا ۔ جوش پیدا کرنا ۔ دل بڑھا دینا ۔
Imbred خلقی ۔ جبلی ۔ فطری ۔
Imbreed داخلی تولید کرنا ۔
Imbreviate Verb مسل تیار کرنا(وکیل کے لیے) ۔ اندراج کرنا ۔
Imbrex Noun خمیدہ کھپریل ۔ کنارہ پوش کا ایک کھپرا ۔
Imbricate Noun متراکب فلسوں والی مچھلی وغیرہ ۔
Imbricated Adjective کنارہ پوش ۔ متراکب ۔
Imbricateimbricative
Imbricately Adverb متراکب انداز میں ۔ غِشائی طریقے سے ۔ کھپریل کے طور پر ۔
Imbrication Noun کِنار پوشی ۔ تراکب ۔
Imbricative Adjective ترتیب سفالی کا ۔ متراکب ۔ غِشائی ۔
Imbricato جزو ترکیبی: بمعنی متراکب ترتیب سفالی میں ۔
Imbroglio گھٹی ، پیچیدہ صورت حال ۔
Imbrue Verb ڈبونا تر کرنا ۔
Imbrued Adjective (نقابت)خون آلود ۔
Imbrueembrue
Imbruement Noun آلُودگی ۔ آغُشتگی ۔
Imbruteembrute
Imbrutement Noun وحشی بننا یا بنانا ۔ ظالم یا بے رحم بننا یا بنانا ۔
Imbue Phrase سر شار ، دل میں ڈالنا ، رگ و پے میں ساری ہونا ۔
Imbued Adjective پر ۔ بھرا ہوا ۔