English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Imaginings Noun تخیلات ۔ خیالی تصویریں ۔ خیالی پلاو ۔
Imagism Noun سماں بندیت ۔ تمثال پرستی ۔ منظر نِگاری ۔
Imagist Noun سماں بند شاعر ۔ منظر نِگار ۔ تمثال پرست شاعر ۔
Imago Adjective اماگو ۔ نصمہ ۔ بالغ حشرہ ۔
Imago the adult stage of an insect that exhibits complete metamorphosis Phrase (بالغ کیڑے ) ایسے کیڑے جو جنسی طور پر بھی بالغ ہوتے ہیں ۔
Imah Name ایمہ ۔ معانی ۔ جاگیر ۔ بطور انعام دی گئی زمین ۔
Imajad Name اماجد ۔ بزرگ ۔ بڑے ۔ امجد کی جمع ۔
Imala Name امالہ: متوجہ کرنا ۔ مائل کرنا ۔
Imam Name امام ۔ پیشوا ۔
Imamate Noun اِمامت ۔ امام کا منصب ۔ امام کا حلقہ اقتدار ۔
Imamimaum
Imamterially Adverb روحانی طور پر ۔ غیر مادی طور پر ۔ غیر اہم طور پر ۔ بے قدری سے ۔
Iman Name عیمان : پیاسا ۔ دودھ کا آرزو مند ۔
Imap4 Noun آئی ایم اے پی فور ۔ انٹرنیٹ میسج ایکسیس پروٹوکول ۴ کا مخفف ۔
Imaret Noun عمارت ۔ تُرکیہ میں زائرین کی اقامت گاہ ۔
Imatology Noun تَریاقی سائنس ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں عِلاج وَغَیرہ کا مُطالِعَہ کیا جاتا ہے
Imaz Name عماز: مہربانی ۔ عنایت ۔ کرم ۔
Imbalance Noun عدم توازن طب کی اصطلاح میں تیزابی بیس کے متعلق کی الیکٹرالے سز سے عدم ارتباط ہے ۔
Imban Verb ممنوع قرار دینا ۔
Imbank Verb بند باندھنا پشتہ بندی کرنا ۔
Imbanked Verb بند باندھاپشتہ بندی کی ۔
Imbark Verb چھالوں میں لپیٹنا ۔
Imbded Verb زمین یا مٹی میں گاڑھا ۔
Imbecile Adjective ضعیف العقل ۔ فاتر العقل ۔ بیوقوف ۔
Imbecileimbecilic
Imbecilely Adverb بیوقُوفی سے ۔ حماقت سے ۔ ابلہانہ ۔ احمقانہ انداز میں ۔
Imbecilitate Verb مریل بنانا ۔ ناتواں بنانا ۔
Imbecility Adjective ضعیف العقلی ۔
Imbed Verb کسی چیز کو مضبوطی سے جما دینا ۔ مضبوطی سے گاڑ دینا ۔
Imbellish Verb ۔ سجانا ۔ زینت دینا ۔ آراستہ کرنا ۔