imines – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

امائینز ۔ امونیا سے ماخوذ امینو مرکب ۔ یہ امینو گروپ nh پر مشتمل ہوتا ہے اس میں امونیا کے دو ہائیڈ روجن ایٹموں کی جگہ غیر ترشی نامیاتی ریڈ یکلز ہوتے ہیں ۔ نائٹروجن کا ایٹم کار بونائل گروپ یا دوسرے ہائیڈ روجن ایٹموں سے مربوط نہیں ہوتا ۔

🔹 Roman Urdu